ٹینگو ڈانس چیمپیئن شپ

27 اگست 2014

ارجنٹائن میں ورلڈ ٹینگو ڈانس چیمپیئن شپ کے آخری روز اکتالیس جوڑوں کے رقص نے سماں باندھ دیا، بیونس آئرس میں تیرہ اگست سے شروع ہونے والی ورلڈ ٹینگو ڈانس چیمپیئن شپ کی رنگینیاں اختتام پذید ہوگئیں۔

آخری روز اکتالیس جوڑوں نے شاندار رقص کا مظاہرہ کیا، منفرد اور دلچسپ رقص نے تقریب میں موجود افراد کو جھومنے پر مجبور کر دیا — اے ایف پی فوٹو

جیتنے والے جوڑوں کو ججز کے ساتھ شرکا نے بھی بھرپور داد دی — اے ایف پی فوٹو

ٹینگو ڈانس ورلڈ چیمپیئن شپ میں دنیا بھر کے مختلف ممالک کے ڈانسرز نے اپنی پرفارمنس پیش کیں — اے ایف پی فوٹو

فائنل راؤنڈ میں پیانو اور گٹار کی دھنوں پر جوڑوں نے شاندار پرفارمنس دی تو حاضرین عش عش کر اٹھے — اے ایف پی فوٹو

مقابلہ ختم ہونے سے پہلے اچانک ہی ٹوئیسٹ آیا اور ارجنٹائنی جوڑا کامیاب ہوگیا — رائٹرز فوٹو

جیت کا تاج ارجنٹائن سے تعلق رکھنے والے جوڑے کے سر پر سجا تو وہ خوشی سے پھولے نہ سمایا اور 
اپنے جذبات کو قابو میں نہ رکھ کر آبدیدہ ہوگیا — رائٹرز فوٹو
جیت کا تاج ارجنٹائن سے تعلق رکھنے والے جوڑے کے سر پر سجا تو وہ خوشی سے پھولے نہ سمایا اور اپنے جذبات کو قابو میں نہ رکھ کر آبدیدہ ہوگیا — رائٹرز فوٹو
دوسری اور تیسری پوزیشن کولمبیا کے جوڑوں نے حاصل کی — اے ایف پی فوٹو

ارجنٹائن میں ٹینگو ڈانس کی روایت 1880 سے چلی آ رہی ہے اور حالیہ کچھ سال میں اس رقص کی دنیا بھر میں مقبولیت میں اضافہ ہوا ہے — اے ایف پی فوٹو

جڑواں ڈانسرز نکولس اور جرمن فلیپی بھی چیمپیئن شپ کا حصہ بنے — رائٹرز فوٹو