انقلاب' کارٹونسٹ کی نظر سے'

'انقلاب' کارٹونسٹ کی نظر سے

اسلام آباد میں 14 اگست سے پاکستان تحریک انصاف اور پاکستان عوامی تحریک کے مظاہرے جاری ہیں، ڈان کے کامک آرٹسٹ ظہور اسی مناسبت سے اس انقلاب کو بلیک اور وائٹ کارٹون کی شکل میں پیش کر رہے ہیں۔