رواں ہفتے کی تصاویر

29 اگست 2014
لندن کے امارات سٹیڈیم میں UEFA چیمپیئنز لیگ کوالیفائنگ راؤنڈ کے دوران فرانسیسی مڈفیلڈر میتھیو فلامینی فٹبال کو ہیڈ مارتے ہوئے — اے ایف پی فوٹو

مالمو میں فٹبال میچ کے بعد آتشبازی کا مظاہرہ کرتے شائقین — اے ایف پی فوٹو

ایک فلسطینی شخص حماس کے حق میں جاری پریڈ کے دوران ایک شخص کی حوصلہ افرائی کرتے ہوئے — اے ایف پی فوٹو

فلسطینی لڑکے حماس کی جانب سے نکالی جانے والی پریڈ میں شریک  — اے ایف پی فوٹو

فلسطین میں تباہ حال گھر کے سامنے سے ایک فیملی گزرتے ہوئے، یاد رہے کہ 50 دن کی جنگ کے بعد اسرائیل اور حماس جنگ بندی پر متفق ہوئے — اے ایف پی فوٹو

شجایا سے گزرنے والا فلسطینی شخص، جہاں ایک گھر کے باہر مچھروں سے بچاؤ کے لیے آگ لگائی گئی ہے — اے ایف پی فوٹو

فلسطینی نوجوان غزہ کے ساحل پر بیٹھے گفتگو کرتے ہوئے، واضح رہے کہ فلسطین، اسرائیل کے ساتھ غزہ میں طویل مدتی جنگ بندی پر متفق ہوگیا ہے — اے ایف پی فوٹو

جاپان میں ماسٹرز ایتھلیٹ مقابلوں کے دوران 103 سالہ ہیڈکچی میازکی مردوں کی سو میٹر ریس کے دوران دوڑتے ہوئے خاصے پر عزم نظر آرہے ہیں — اے ایف پی فوٹو

عراق کے بے گھر بچوں کا ایک گروپ کھیلنے میں مگن ہے، خیال رہے کہ داعش گروہ کے عناصر کی وحشیانہ کارروائیوں میں ایک ہزار سے زیادہ بچے مارے جا چکے ہیں، جبکہ چار لاکھ بچے بے گھر ہوئے ہیں۔ عراق میں انسانی حقوق تنظیم کے عہدار نے کہا ہے کہ عراقی بچوں کو شدید قسم کی غذائي قلت کا سامنا ہے — اے ایف پی فوٹو

تصویر میں نظر آنے والی یہ خاتون افغان قیدی ہے جو صوبہ ہرات کی جیل میں اپنی بچی کے ہمراہ بیٹھی ہے — اے ایف پی فوٹو

ماریہ شراپوا نیو یارک میں یو ایس اوپن ٹینس 2014 کے دوران رومانیہ کی الیگزینڈرا ڈلفیرو کے ساتھ وومین سنگل راؤنڈ کھیلتے ہوئے — اے ایف پی فوٹو

سمندری طوفان'میری' کے زیر اثر امریکی ریاست کیلیفورنیا کے ساحل سے کئی فٹ بلند لہریں ٹکرائیں، خطروں سے کھیلنے والے سرفنگ کرتے رہے  — اے ایف پی فوٹو