انڈونیشیا: آتش فشاں پھٹنے سے ہلاکتوں کا خدشہ

29 اگست 2014

انڈونیشیا کے صوبے پاپوا میں ماؤنٹ ٹیورور سے آتش فشاں پھٹنے کے بعد دھوئیں نے قریبی علاقے کو لپیٹ میں لے لیا اور کئی پراوزیں منسوخ کر دی گئیں، جبکہ حکام نے کسی ممکنہ خطرے کے پیش نظر ریڈ الرٹ جاری کر دیا ہے۔

اس سے قبل انڈونیشا کے مغربی جزیرے سماٹرا میں ماؤنٹ سنابونگ آتش فشاں فروری 2014 میں پھٹ گیا تھا جس کے نتیجے میں حکام کے مطابق 14 افراد ہلاک ہوئے تھے  — اے ایف پی فوٹو

آتش فشاں کی راکھ اور گرد کئی علاقوں تک پھیل گئی ہے جس سے سانس لینے میں دشواری سمیت کئی مسائل پیدا ہوئے ہیں — اے ایف پی فوٹو

اس کے نتیجے میں ہلاکتوں کا خدشہ بھی ظاہر کیا جا رہا ہے تاحال کوئی جانی نقصان نہیں ہوا — اے ایف پی فوٹو

حکام نے کسی ممکنہ خطرے کی پیش نظر ریڈ الرٹ جاری کر دیا  ہے — اے ایف پی فوٹو

ماؤنٹ ٹیورور سے آتش فشاں پھٹنے کے بعد دھوئیں نے قریبی علاقے کو لپیٹ میں لے لیا اور کئی پراوزیں منسوخ کردی گئیں  — اے ایف پی فوٹو

اس آتش فشاں کے بعد آئس لینڈ میں الرٹ وارنگ جاری ہوگئی ہے — اے ایف پی فوٹو

جبکہ 24 اکتوبر 2013 کو ماؤنٹ سنابونگ کا آتش فشاں پھٹا تھا جس کی وجہ سے ارد گرد کی فضا میں غبار چھا گیا تھا — اے ایف پی فوٹو