نیواڈا کے صحرا میں سجا منفرد فیسٹیول

اپ ڈیٹ 30 اگست 2014

امریکی ریاست نیواڈا کے بلیک راک ڈیزرٹ میں 'کاروان سیری' آرٹس اور میوزک فیسٹیول شروع ہوگیا ہے جس میں دنیا بھر سے افراد شریک ہیں، ایک ہفتے تک صحرا کے اندر جاری رہنے والے اس فیسٹیول میں لوگ باہری دنیا سے کٹ کر بس فنون لطیہ، موسیقی اور دیگر منفرد تجربات سے لطف اندوز ہوں گے۔

برننگ مین فیسٹیول کو لوگ دلچسپ انداز سے دیکھتے ہوئے — اے پی فوٹو

آرٹ اور میوزک فیسٹیول سے لوگ خوب لطف اندوز ہوتے ہیں — رائٹرز فوٹو

اس دوران جنگجو مقابلوں کا انعقاد بھی کیا جاتا ہے جسے دیکھنے کے لیے لوگوں کا ہجوم موجود ہے —  رائٹرز فوٹو

لوگوں کی بڑی تعداد برننگ مین فیسٹیول میں شرکت کرتی ہے —  رائٹرز فوٹو

بلیک راک ڈیزرٹ کا فضائی نظارہ — رائٹرز فوٹو

اس حوالے سے آرٹ کے دلچسپ انداز دیکھنے کو ملتے ہیں —  اے پی فوٹو

برننگ مین فیسٹیول میں شریک لوگ خوب لطف اندوز ہوتے ہیں — اے پی فوٹو

آرٹ کے منفرد انداز — اے پی فوٹو
آرٹ کے منفرد انداز — اے پی فوٹو
ٹیمپل آف گریس کی تصویر لیتا ایک شخص —  رائٹرز فوٹو

ٹیمپل آف گریس میں لوگوں کی بڑی تعداد جمع ہوتی ہے —  رائٹرز فوٹو

ٹیمپل آف گریس پر لوگ اپنی تصویر کے علاوہ مختلف نوٹ چھوڑ جاتے ہیں — رائٹرز فوٹو

ٹیمپل آف گریس کا ایک منظر —  رائٹرز فوٹو
ٹیمپل آف گریس کا ایک منظر — رائٹرز فوٹو
ٹیمل آف گریس کا اندرونی نظارہ —  رائٹرز فوٹو

ایک گاڑی کو بھیڑ کی شکل دیئے روشنی سے مزین کیا گیا ہے — اے پی فوٹو