اٹھاروں دن: سیاسی بحران کے پیچھے فوج یا آئی ایس آئی نہیں، آئی ایس پی آر

اپ ڈیٹ 02 ستمبر 2014
— اے ایف پی فوٹو
— اے ایف پی فوٹو
اے ایف پی فوٹو—
اے ایف پی فوٹو—
پاکستان کے سرکاری ٹی وی ( پی ٹی وی) کی عمارت  کو مظاہرین  سے کلیئر کروالیا گیا ہے جس کے بعد نشریات ایک مرتبہ پھر بحال ہوگئی ہے۔
پاکستان کے سرکاری ٹی وی ( پی ٹی وی) کی عمارت کو مظاہرین سے کلیئر کروالیا گیا ہے جس کے بعد نشریات ایک مرتبہ پھر بحال ہوگئی ہے۔
اے ایف پی فوٹو
اے ایف پی فوٹو

اہم ترین

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ موجودہ سیاسی بحران کے پیچھے فوج یا آئی ایس آئی نہیں ہیں۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف اور پاکستان عوامی تحریک کی پشت پناہی کرنے کے الزامات بھی بے بنیاد ہیں۔

اس سے قبل پاکستان تحریک انصاف کے صدر جاوید ہاشمی نے انکشاف کیا تھا کہ عمران خان نے کور کمیٹی کو بتایا کہ 'بیجز' والے کہتے ہیں کہ طاہر القادری کے ساتھ چلیں۔ ہم فوج کے بغیر نہیں چل سکتے۔

پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے جاوید ہاشمی نے انکشاف کیا کہ عمران خان نے کہا کہ معاملات طے ہو گئے ہیں اور ستمبر میں الیکشن ہوں گے۔

ہفتے اور اتوار کو ہونے والے تصادم کے بارے میں پڑہیں


سترھواں دن: کورکمانڈرزکابحران ختم کرنےپرزور

ضرور پڑھیں

تبصرے (0) بند ہیں