نئی دہلی: پاکستانی صحافی اور حال ہی میں لانچ ہونے والی کتاب 'پاکستان کے تاریخی مندر' کی مصنفہ ریما عباسی کو پانچویں راجیو گاندھی ایکسلینس ایوارڈ کے دوران نئی دہلی میں اعزاز سے نوازا گیا۔

ہندوستانی این جی او ؛پہچان' کی جانب سے منعقد کی جانے والی تقریب میں بڑی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی۔ تقریب میں شرکاء نے کتاب میں تاریخ کے قیتی اثاثوں کو اجاگر کرنے کو سراہا۔

ضرور پڑھیں

تبصرے (0) بند ہیں