پرو کبڈی لیگ: جے پور پنک پینتھرز کے نام

01 ستمبر 2014

بولی وڈ اداکار ابھیشیک بچن کی زیر ملکیت کبڈی فرنچائز جے پور پنک پینتھرز نے ممبا 'یو' کی خلاف 24 کے مقابلے میں 35 اسکور بنا کر پرو کبڈی لیگ جیت لی۔ این ایس سی اے اسٹیڈیم ممبئی میں گزشتہ روز ہونے والے فائنل میں فاتح ٹیم کی جانب سے منندر سنگھ نے سات جبکہ راجیش نروال نے پانچ پوائنٹس بنائے جبکہ پٹنہ نے بنگلور کو 22 کے مقابلے میں 29 سے ہرا کر تیسری پوزیشن حاصل کی۔

ابھیشیک بچن کا ٹیم کے ہمراہ گروپ پوز — اے ایف پی فوٹو

اپنی ٹیم کی جیت پر بولی وڈ اداکار کا پُر جوش انداز — اے ایف پی فوٹو

ابھیشیک بچن اپنی بیوی اور بولی وڈ اداکار ایشوریہ رائے بچن کے ہمراہ ٹرافی تھامے ہوئے — اے ایف پی فوٹو

جے پور پنک پینتھرز کی ٹیم فائنل میچ کے دوران  — اے ایف پی فوٹو

ابھیشیک بچن اور ایشوریہ رائے بچن کا  ٹیم کی جیت پر پُر جوش انداز — اے ایف پی فوٹو

جے پور پنک پینتھرز نے ممبا 'یو' کے خلاف 24 کے مقابلے میں 35  اسکور بنا کر پرو کبڈی لیگ جیت لی — اے ایف پی فوٹو

جے پور پنک پینتھرز نے پرو کبڈی لیگ اپنے نام کی — اے ایف پی فوٹو

جے پور پنک پینتھرز کے پلیئرز نے ٹرافی تھامے اسٹیڈیم کا چکر لگایا — اے ایف پی فوٹو