تحریک انصاف اور عوامی تحریک حکومت سے مذاکرات پر آمادہ

اپ ڈیٹ 03 ستمبر 2014
۔—اے پی فوٹو۔
۔—اے پی فوٹو۔
IMG0Gacly
IMG0Gacly
عمران خان اسلام آباد میں دھرنے کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے۔ اسکرین گریب
عمران خان اسلام آباد میں دھرنے کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے۔ اسکرین گریب

اہم ترین:

ایم کیو ایم اراکین اسمبلی استعفے جمع کرانا شروع

متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے اپنی پارٹی کے ارکان قومی و صوبائی اسمبلی کو اپنے استعفے ڈپٹی کنوینر کے پاس جمع کرانے کا حکم دے دیا ہے۔

ایم کیو ایم کے قومی اسمبلی میں منتخب اراکین کی تعداد 35 جب کہ سندھ اسمبلی میں 51 ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ اراکین نے نائن زیرو پہنچ کر اپنے استعفے جمع کرانے کا سلسلہ شروع کردیا ہے۔

اس بارے میں مزید

سترھواں دن:اسلام آباد میں جھڑپیں رک گئیں،کورکمانڈرزکابحران ختم کرنے پرزور

اٹھاروں دن: سیاسی بحران کے پیچھے فوج یا آئی ایس آئی نہیں، آئی ایس پی آر

تبصرے (0) بند ہیں