دنیا کے رنگین ترین مقامات

09 ستمبر 2014

ہماری زمین فطرت کی خوبصورتی کا شاہکار ہے، یہاں کہیں صحرا کے رنگ نظر آتے ہیں تو کہیں برفانی وادیاں آنکھوں کو چندھیا دیتی ہیں، اس رنگا رنگ تضاد نے ہی کرۂ ارض کو انسانوں کیلئے انتہائی پُرکشش اور پُراسرار بنا رکھا ہے، اب اتنے منفرد مقامات میں سب سے خوبصورت کا انتخاب تو مشکل ہے مگر یہ چند جگہیں ایسی ضرور ہیں جنھیں دیکھ کر کوئی بھی مسحور ہوسکتا ہے۔

نیدرلینڈ کی ٹیولپ فیلڈ کا خوبصورت نظارہ  —  بشکریہ وکی میڈیا کامنز

چلی کا ماربل غار —  بشکریہ وکی میڈیا کامنز

سینیگال کی ریتبا جھیل،
اس جھیل کا گلابی رنگ نمک یا کھارا پن بہت زیادہ ہونے کا نتیجہ سمجھا جاتا ہے —  بشکریہ وکی میڈیا کامنز
سینیگال کی ریتبا جھیل، اس جھیل کا گلابی رنگ نمک یا کھارا پن بہت زیادہ ہونے کا نتیجہ سمجھا جاتا ہے — بشکریہ وکی میڈیا کامنز
وینزویلا کے ٹرپل بارڈر پوائنٹ کے درمیان میں قائم ماؤنٹ رورائما —  بشکریہ وکی میڈیا کامنز

نیواڈا کا بلیک راک صحرا —  بشکریہ وکی میڈیا کامنز

ایریزونا کی سینڈ سٹون راک —  بشکریہ وکی میڈیا کامنز

یلو سٹون نیشنل پارک کی بہار —  بشکریہ وکی میڈیا کامنز

چین کے گوانژو صوبے میں موجود جیولوجیکل پارک کا ایک منظر — بشکریہ وکی میڈیا کامنز

چین کا صوبہ یون نان مسٹرڈ فیلڈ سے مزین —  بشکریہ وکی میڈیا کامنز

ترکمانستان کا ڈور ٹو ہیل —  بشکریہ وکی میڈیا کامنز

ڈلول، ایتھوپیا کا آتش فشانی سلسلہ —  بشکریہ وکی میڈیا کامنز

نمیبیا کے اونٹ کانٹا درختوں کا ایک منظر —  بشکریہ وکی میڈیا کامنز