مظفرآباد میں نواز شریف کا خطاب، چند لوگوں کی جانب سے 'گو نواز گو' اور 'گو عمران گو' کے نعرے
12 ستمبر 2014
مظفرآباد میں سیلاب متاثرین سے خطاب کے دوران وہاں موجود لوگوں کی جانب سے اچانک گو نواز گو کے نعرے لگائے گئے جس کی وجہ سے کچھ دیر کے لیے نواز شریف خاموش بھی رہے تاہم وہاں موجود مسلم لیگ ن کے کارکنوں نے "گوعمران گو" کے نعرے بھی لگانا شروع کر دیئے۔
ویڈیو کے ابتدائی حصے میں گو نواز گو کے نعرے سنے جا سکتے ہیں جب کہ بعد ازاں "گو عمران گو" کی آوازیں ان پر حاوی ہو جاتی ہیں۔
تبصرے (18) بند ہیں