جانوروں کے مختلف انداز

12 ستمبر 2014

مختلف انداز میں تفریح کرتے ہوئے جانور تو آپ نے دیکھے ہی ہوں گے لیکن آج جانوروں کی تفریح کا یہ انوکھے رنگ بھی دیکھ لیں۔ لیکن دیکھنے والوں کو یہ انداز اتنا متاثر کرتے ہیں کہ وہ دیکھتے ہی رہ جاتے ہیں۔

گلہری کی نسل کا یہ جانور شمالی جرمنی کے سٹارسنڈ زو میں اپنے انکلیوزر
میں بیٹھا کچھ کھا رہا ہے، گلہری کی اس نسل کے جانور کو پراری ڈاگ کہا
جاتا ہے جو کہ کتوں کے بھونکنے جیسی آواز کی وجہ سے رکھا گیا ہے — اے پی فوٹو
گلہری کی نسل کا یہ جانور شمالی جرمنی کے سٹارسنڈ زو میں اپنے انکلیوزر میں بیٹھا کچھ کھا رہا ہے، گلہری کی اس نسل کے جانور کو پراری ڈاگ کہا جاتا ہے جو کہ کتوں کے بھونکنے جیسی آواز کی وجہ سے رکھا گیا ہے — اے پی فوٹو
گھوڑے کے کان میں سرگوشی کرنے والا مارٹن ٹاتا اپنے پانچ سالہ
گھوڑے "پریما ویرا" سے جھوٹ بول رہا ہے تاکہ وہ بیونس آئرس کے شمال مشرق
میں واقع پیوسٹو وائیجو پولو کلب میں اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کرسکے۔ ٹاتا کا کہنا ہے کہ وہ یہ تیکنیک گھوڑوں کو سدھانے کے لیے استعمال کرتا
ہے تاکہ وہ غیر ضروری تشدد سے اجتناب برتیں اور انسانوں اور گھوڑوں کے
درمیان زیادہ بہتر تعلق قائم ہوسکے — رائٹرز فوٹو
گھوڑے کے کان میں سرگوشی کرنے والا مارٹن ٹاتا اپنے پانچ سالہ گھوڑے "پریما ویرا" سے جھوٹ بول رہا ہے تاکہ وہ بیونس آئرس کے شمال مشرق میں واقع پیوسٹو وائیجو پولو کلب میں اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کرسکے۔ ٹاتا کا کہنا ہے کہ وہ یہ تیکنیک گھوڑوں کو سدھانے کے لیے استعمال کرتا ہے تاکہ وہ غیر ضروری تشدد سے اجتناب برتیں اور انسانوں اور گھوڑوں کے درمیان زیادہ بہتر تعلق قائم ہوسکے — رائٹرز فوٹو
چھ ہفتے کا ایک جنگلی بلّا سکورفیڈ وائلڈ اینیمل پارک میں دیکھا جاسکتا ہے — اے پی فوٹو
چھ ہفتے کا ایک جنگلی بلّا سکورفیڈ وائلڈ اینیمل پارک میں دیکھا جاسکتا ہے — اے پی فوٹو
مغربی جرمنی کے شہر کلون میں ایک مکھی بٹرفلائی سٹون کارپ پلانٹ پر بیٹھی ہوئی ہے — اے پی فوٹو
مغربی جرمنی کے شہر کلون میں ایک مکھی بٹرفلائی سٹون کارپ پلانٹ پر بیٹھی ہوئی ہے — اے پی فوٹو
سفید دم والا عقاب سٹارسنڈ زو میں اپنے پنجرے میں بیٹھا ہے — اے ایف پی فوٹو
سفید دم والا عقاب سٹارسنڈ زو میں اپنے پنجرے میں بیٹھا ہے — اے ایف پی فوٹو
فرانس کے ایک چڑیا گھر میں بندروں کی نسل سے تعلق رکھنے والے ایپس خاندان کے ایک ماں اور بیٹے کا خوبصورت پوز — اے پی فوٹو
فرانس کے ایک چڑیا گھر میں بندروں کی نسل سے تعلق رکھنے والے ایپس خاندان کے ایک ماں اور بیٹے کا خوبصورت پوز — اے پی فوٹو
ایک سرخ ہرن مشرقی جرمنی کے سکورفیڈ وائلڈ اینیمل پارک میں موجود ہے — رائٹرز فوٹو
ایک سرخ ہرن مشرقی جرمنی کے سکورفیڈ وائلڈ اینیمل پارک میں موجود ہے — رائٹرز فوٹو
ٹیشی ایک نومولود گینڈا ہے، جو تل ابیب کے قریب رامت گان سفاری زو کے ایک
انکلیوزر میں کھڑا ہے، یہ اس سفاری میں بیس سال کے عرصے کے دوران پیدا
ہونے والا پہلا مادہ گینڈا ہے— اے پی فوٹو
ٹیشی ایک نومولود گینڈا ہے، جو تل ابیب کے قریب رامت گان سفاری زو کے ایک انکلیوزر میں کھڑا ہے، یہ اس سفاری میں بیس سال کے عرصے کے دوران پیدا ہونے والا پہلا مادہ گینڈا ہے— اے پی فوٹو
یہ امریکی کوا ایک مچھلی کو چونچ میں دبائے  پرواز میں مگن ہے — اے پی فوٹو
یہ امریکی کوا ایک مچھلی کو چونچ میں دبائے پرواز میں مگن ہے — اے پی فوٹو
جون 2014 میں امریکی فش اینڈ وائلڈ لائف سروس الاسکا کے ساحلوں کے قریب
پیسیفک سمندر گھوڑے کو چھوڑا گیا تھا، محققین اس نسل کے جانوروں کی آبادی میں
اضافے کی توقع کر رہے ہیں کیونکہ امریکی فش اینڈ وائلڈ لائف سروس نے قرار
دیا ہے کہ ان جانوروں کو خصوصی تحفظ کی ضرورت ہے — اے پی فوٹو
جون 2014 میں امریکی فش اینڈ وائلڈ لائف سروس الاسکا کے ساحلوں کے قریب پیسیفک سمندر گھوڑے کو چھوڑا گیا تھا، محققین اس نسل کے جانوروں کی آبادی میں اضافے کی توقع کر رہے ہیں کیونکہ امریکی فش اینڈ وائلڈ لائف سروس نے قرار دیا ہے کہ ان جانوروں کو خصوصی تحفظ کی ضرورت ہے — اے پی فوٹو
ایک بالڈ ایگل کی اٹھائیس جون 2007 کی فائل فوٹو جو عقاب کی نسل کے اس
پرندے کو امریکہ کی بقا کے خطرے سے دو چار نسلوں کی فہرست سے نکالے جانے
کے موقع پر ہونے والی تقریب کے موقع پر لی گئی — رائٹرز فوٹو
ایک بالڈ ایگل کی اٹھائیس جون 2007 کی فائل فوٹو جو عقاب کی نسل کے اس پرندے کو امریکہ کی بقا کے خطرے سے دو چار نسلوں کی فہرست سے نکالے جانے کے موقع پر ہونے والی تقریب کے موقع پر لی گئی — رائٹرز فوٹو
امریکی فش اینڈ وائلڈ لائف سروس نے ایک امریکی روبن کے کی تصویر جاری کی،
اس شمالی امریکی پرندے کی نسل خاتمے کے قریب پہنچ گئی ہے — اے پی فوٹو
امریکی فش اینڈ وائلڈ لائف سروس نے ایک امریکی روبن کے کی تصویر جاری کی، اس شمالی امریکی پرندے کی نسل خاتمے کے قریب پہنچ گئی ہے — اے پی فوٹو
سرکس ڈائریکٹر جارومیر جو سانپوں کے درمیان لیٹے ہوئے مسکرا رہے ہیں، چیک ری پبلک کے شہر برنو میں دکھائے جانے والے اس مظاہرے میں تین بوا کنسٹرکٹرز اور دو پائیتھون کے درمیان جو۔ جو  نے لیٹ کر دکھایا — اے ایف پی فوٹو