دنیا ایک نظر میں

اپ ڈیٹ 18 ستمبر 2014
تاریخ کے تباہ کن سیلاب میں ملتان کے بعد شجاع آباد کا علاقہ بھی مکمل طور پر غرقاب ہوگیا اور اس علاقے میں ہر طرف پانی ہی پانی نظر آتا ہے۔ پانی میں گھرے لوگوں کے لیے خوراک کے پیکٹ ہیلی کاپٹر کے ذریعے گرائے جاتے ہیں۔ اس کام میں پاکستانی فوج کے ہیلی کاپٹروں کے علاوہ کئی نجی امدادی ادارے بھی شامل ہیں — اے ایف پی فوٹو

اسلام آباد کے ڈی چوک میں تحریک انصاف کے دھرنے کو ایک ماہ سے زیادہ کا عرصہ ہو گیا ہے لیکن تحریک انصاف کے ورکروں اور عمران خان کے چاہنے والوں کے جوش و خروش میں کمی واقع نہیں ہوئی — اے پی فوٹو

اس علاقے میں کئی شاہراہیں بھی زیر آب آ گئی ہیں جس سے متاثرین تک پہنچنے میں دشواری پیش آ رہی ہے۔ شجاع آباد کے قریب شیر شاہ کا ٹول پلازہ پانی میں ڈوبا ہوا ہے۔ پانی کا ریلا جنوب کی جانب سفر کرتا ہوا نئے علاقوں کو اپنی لپیٹ میں لے رہا ہے اور ان علاقوں میں بہت سے لوگ پانی میں پھنسے ہوئے ہیں — اے پی پی فوٹو

امریکی ریاست کیلیفورنیا کے جنگلات میں لگی آگ خطرناک ہوگئی جس کے باعث جنگل کے اطراف کی سڑکیں بھی بند کر دی گئیں جبکہ فائر فائٹرز آگ بجھانے کی کوششوں میں مصروف ہیں — رائٹرز فوٹو

طیاروں کی مدد سے  آگ بجھانے کی کوششوں میں مزید تیزی کردی گئی آگ کے باعث سینکڑوں افراد گھر بار چھوڑ کر محفوظ مقامات پر منتقل ہوگئے جبکہ سو سے زائد عمارتیں جل کر راکھ ہوگئیں — رائٹرز فوٹو

ٹیورن اسٹیڈیم میں ایک میچ کے دوران پال پوگبا فٹبال کو کنٹرول کرتے ہوئے  — رائٹرز فوٹو

ممبئی میں ہونے والی گرینڈ آڈیو لانچ میں شاہ رخ خان اور دپیکا پڈوکون سمیت فلم 'ہیپی نیو ایئر' کی پوری کاسٹ نے شرکت کی، مشہور سنگر کنیکا کپور نے اپنی شاندار پرفارمنس سے محفل میں خوب رنگ جمایا، ایکشن اور مزاح سے بھرپور فلم کے گانے اور ٹریلر تو پہلے ہی عوام میں مقبول ہوچکے ہیں، اب دیکھنا ہے کہ چوبیس اکتوبر کو ریلیز ہونے والی فلم کتنا بزنس کر پاتی ہے — اے ایف پی فوٹو

نیو یارک کے کیونگھم پارک میں ایک خاتون علی الصبح جاگنگ کرتے ہوئے  — رائٹرز فوٹو

ایسٹ تائیوان میں ملٹری ایکسرسائز کا شاندار مظاہرہ — رائٹرز فوٹو

سلواکیہ کی ٹینس پلیئر ڈومینیکا یو ایس اوپن وومینز سنگلز کے دوران شاٹ کھیلتے ہوئے  — اے ایف پی فوٹو