میلان فیشن ویک

23 ستمبر 2014

اٹلی میں میلان فیشن ویک پوری آب و تاب سے جاری ہے، چوتھے روز اطالوی ڈیزائنر کے تیار کردہ ملبوسات سب کی توجہ کا مرکز بنے رہے۔

فیشن ویک میں ہیئر اسٹائل پر بھی خصوصی توجہ دی گئی ہے — اے ایف پی فوٹو

اٹلی میں جاری فیشن ویک میں موسم گرما اور بہار کی مناسبت سے تیار کردہ ملبوسات میں ہلکے رنگوں کا استعمال کیا گیا۔

ارمانی اور پراڈا کے بعد فیشن ویک میں پیش کئے گئے مقامی ڈیزائنر روبورٹو کیویلی کے دیدہ زیب ملبوسات — اے ایف پی فوٹو

جبکہ ڈیزائنز کو مزید جدت بخشنے کے لئے ماڈلز نے گلے میں مختلف طرز کے اسکارفس ڈالے  — اے ایف پی فوٹو

موسم گرما اور بہار کی مناسبت سے تیار کردہ ملبوسات میں ہلکے رنگوں کا استعمال کیا گیا — اے ایف پی فوٹو

ریمپ پر واک کرتی ماڈلز کا خوبصورت انداز — اے ایف پی فوٹو

منفرد گلاسز اور پرسز بھی توجہ کا مرکز رہے — اے ایف پی فوٹو

نیو ڈیزائن کیے گئے جوتے اور ہینڈ بیگز خواتین کی توجہ کا مرکز رہے — اے ایف پی فوٹو