فلمی اداکاروں کی مصروفیات

اپ ڈیٹ 27 ستمبر 2014

بولی وڈ کے سمر سیزن کے بعد ان دنوں نئی فلموں کی گہما گہمی کافی بڑھ گئی ہے اور سٹارز نت نئے منصوبوں اور سرگرمیوں میں بہت زیادہ مصروف ہوگئے ہیں ان سے جڑی چند جھلکیاں دیکھتے ہیں۔

بولی وڈ اداکار شاہد کپور  اپنی نئی آنے والی فلم ‘حیدر’ کی کامیابی کے لئے پُرامید ہیں، بینگ بینگ اور حیدر کے ایک ساتھ ریلیز پر ان کا کہنا ہے کہ حیدر میں شائقین کیلئے جو کچھ ہے وہ بینگ بینگ میں نہیں — اے ایف پی فوٹو

بولی وڈ فلم نگری کی باربی ڈول کو فیس بک اور ٹوئیٹر پر اظہار رائے کرنا بالکل پسند نہیں، کہتی ہیں سوشل میڈیا میرے لئے نہیں ہے، ان کے مطابق سوشل میڈیا پر فلمی ستاروں کے مداحوں کی  لڑائیاں اور بے ہودہ گفتگو سے وہ سخت نالاں ہیں  — اے ایف پی فوٹو

بولی وڈ اداکار امیتابھ بچن ڈیٹول کی جانب سے منعقد ہونے والی ایک تقریب کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے  — اے ایف پی فوٹو

دبنگ ہیرو سلمان خان مقبوضہ جموں کشمیر میں سیلاب کے باعث متاثر ہونے والے خاندانوں کے لئے پچاس لاکھ کی امداد کا اعلان کر کے پھر خبروں میں آگئے ہیں، مقبوضہ کشمیر کے سیلاب میں درجنوں افراد مارے گئے تھے جبکہ ہزاروں افراد بے گھر ہوئے،  دیگر فلمی ستاروں نے بھی سیلاب زدگان کی امداد کے لئے فنڈز دینے کا سوچ لیا ہے — اے ایف پی فوٹو

بولی وڈ اداکار سوہا علی اور چترانگدا سنگھ جیلیٹ ریوولوشنری بیوٹی کمپین کے موقع پر پوز دیتے ہوئے  — اے ایف پی فوٹو

بولی وڈ پلے بیک سنگر کیلاش کھیر راجھستان کے فوک سنگر انور کے ہمراہ نئی فلم 'رنگ رسیا' کی پروموشن تقریب میں شریک ہیں  — اے ایف پی فوٹو

فوک ڈانسرز 'رنگ رسیا' کی پروموشن کے دوران پرفارمنس دیتے ہوئے — اے ایف پی فوٹو

بولی وڈ اداکار رانی مکھرجی ممبئی میں سجے آرٹ شو میں آرٹسٹ سووگیا شرما کے بنائے گئے شاہکار کے ساتھ۔  — اے ایف پی فوٹو