دنیا ایک نظر میں

اپ ڈیٹ 29 ستمبر 2014
افغانستان کے نئے صدر اشرف غنی اور ملک کے پہلے چیف ایگزیکٹیو عبداللہ عبداللہ نے کابل کے صدارتی محل میں ہونے والی ایک تقریب میں اپنے عہدوں کا حلف اٹھا لیا ہے — رائٹرز فوٹو

بنگلور میں ایک شخص ہوم میڈ ہیومن پاور فلائنگ مشین لیے ریڈ بل فلگ ٹیگ کا حصہ بنا — رائٹرز فوٹو

چین کی 65 ویں سالگرہ کی مناسبت سے کسانوں کا سرخ مرچوں سے  جھنڈا بنانے کا منفرد انداز  — رائٹرز فوٹو

جرمن پائلٹ مارکوس سکورڈل شمسی توانائی سے چلنے والے طیارے کو جھیل نیوچیٹل پر آزمائشی پرواز کر رہے ہیں — رائٹرز فوٹو

عید الاضحیٰ کی مناسبت سے انڈونیشیا میں مویشی منڈی سج گئی ہے — رائٹرز فوٹو

ہانگ کانگ میں حکومت مخالف مظاہرے کے دوران ایک مشتعل شخص — رائٹرز فوٹو

سعودی عرب کے یوسف احمد انچیون میں جاری ایشین گیمز کے دوران 400 میٹر ریس جیتنے کے بعد پر جوش انداز میں  — رائٹرز فوٹو

کیلیفورنیا کے ہنٹنگٹن بیچ میں ایک ڈاگ سرفنگ کانٹیسٹ کے دوران  — رائٹرز فوٹو

اپنی پسند کے مویشی خریدنے لوگوں کی اکثریت مویشی منڈیوں کا رخ کر رہی ہے — رائٹرز فوٹو

بارسیلونا میں جاری اسپینش لیگ کے دوران لیونل میسی کا اپنے ساتھی ایوان کے ہمراہ گول کرنے کے بعد پرجوش انداز  — رائٹرز فوٹو

شام کے کرد افراد ترکی سے متصل بارڈر کھلنے کے منتظر  — رائٹرز فوٹو

ہولی وڈ اداکار جارج کلونی اور امل علام الدین کے شادی کے بعد پہلی بار منظر عام پر آنے پر گرم جوشی سے استقبال کیا گیا — رائٹرز فوٹو

چین میں ایک عقیدت مند کا ویجیٹیرین فیسٹیول کے دوران دلچسپ انداز  — رائٹرز فوٹو

پیرس فیشن ویک کے دوران ایک ماڈل ریمپ پر واک کرتے ہوئے  — رائٹرز فوٹو

ایشین گیمز کے دوران ایرانی کھلاڑی کیئک کرتے ہوئے  1000 میٹر کے فائنل ایونٹ میں  — رائٹرز فوٹو