لاہوری دلہنوں کے فیشن

01 اکتوبر 2014

لاہور میں برائیڈل فیشن ویک کا آغاز ہوگیا جس میں ملک بھر سے نامور ڈیزائنرز اپنی تخلیقات پیش کر رہے ہیں۔ فیشن ویک کے پہلے روز مغربی انداز کے ملبوسات ریمپ پر چھائے رہے، ایچ ایس واے، ثانیہ مسکتیا، سائرہ اور کارمہ کے تیار کیے گئے عروسی ڈیزائن پہنے ماڈلز نے ریمپ پر جلوے بکھیرے۔

ان تخلیقات کو جدید انداز کے ساتھ تیار کیا گیا تھا — اے ایف پی فوٹو

ایچ ایس وائے کے سیاہ  رنگ اور چمکیلی سجاوٹ سے بنے ان ڈریسز کو پہنے ماڈلز ریمپ پر اتریں تو شرکاء دنگ رہ گئے — اے ایف پی فوٹو

ڈیزائنرز کی جدید تخلیقات اور ماڈلز کی دلفریب کیٹ واک نے سماں باندھ دیا — اے ایف پی فوٹو

دیدہ زیب رنگوں اور ڈیزائن میں منفرد ان ملبوسات کو  بے حد سراہا گیا — اے ایف پی فوٹو

شو کا آغاز ہوا جدید مغربی انداز کے پہناوں کے ساتھ  — اے ایف پی فوٹو

دوسری جانب ثانیہ مسکتیا نے اپنی تخلیقات میں بنارسی، پٹیالا اور حیدآبادی انداز کو یکجا کر کے دلفریب کام پیش کیا — اے ایف پی فوٹو

ڈیزائنر کپڑوں کے شوقین افراد کا کہنا ہے کہ ایسے شوز سے عوام کو اسٹائل اور رنگوں کے انتخاب میں آسانی ملتی ہے — اے ایف پی فوٹو

ملک بھر سے نامور ڈیزائنرز اپنی تخلیقات اس میں پیش کر رہے ہیں — اے ایف پی فوٹو

شادیوں کے سیزن کی آمد سے قبل برائیڈل فیشن ویک کے آغاز نے سب کو اپنی طرف متوجہ کرلیا ہے — اے ایف پی فوٹو

برائیڈل فیشن ویک جمعرات تک جاری رہے گا — اے ایف پی فوٹو