مصر میں اونٹوں کی مقبولیت

02 اکتوبر 2014

عید الاضحیٰ کے موقع پر مصر میں ایک بار پھر قربانی کے لیے اونٹوں کی مانگ میں اضافہ ہوگیا ہے۔

مصر کی 'برقاش کیمل مارکیٹ' افریقہ میں اونٹوں کی سب سے بڑی مارکیٹ ہے، جہاں لیبیا، سوڈان، صومالیہ اور مصر کے دیگر خطوں سے لوگ اونٹ خریدنے کے لیے آتے ہیں۔

یہاں سے خریدے جانے والے اونٹ سیاحت کے لیے بھی استعمال ہوتے ہیں، تاجروں کا کہنا ہے کہ رواں برس مصر میں اونٹ پانچ سے بیس ہزار مصری پاؤنڈز میں فروخت ہو رہے ہیں۔

اونٹوں کے تاجر برقاش مارکیٹ میں گاہکوں کے منتظر — رائٹرز فوٹو

ایک تاجر کا بیٹا اونٹ کی لگام تھامے پوز دیتے ہوئے  — رائٹرز فوٹو

برقاش مارکیٹ میں خریداروں کو اونٹ دکھائے جا رہے ہیں — رائٹرز فوٹو

ایک تاجر کا بیٹا اونٹ کو مارتے ہوئے جو خریداروں کے لیے پیش کیے جارہے ہیں — رائٹرز فوٹو

یہ شخص فروخت کیے جانے والے اونٹ کو ٹرک میں لے جانے کے لیے حرکت دے رہا ہے — رائٹرز فوٹو

بارسیلونا کے فٹبالر لیونل میسی کی شرٹ پہنے اونٹ سیلر برقاش مارکیٹ میں انہیں ترتیب دیتے ہوئے — رائٹرز فوٹو

برقاش مارکیٹ میں اونٹ فروش پوز دیتے ہوئے— رائٹرز فوٹو

اونٹوں کے ساتھ واک کرتا ہوا ایک شخص — رائٹرز فوٹو

تاجر اونٹوں کی ایک ٹانگ باندھے برقاش مارکیٹ میں واک کرواتے ہوئے  — رائٹرز فوٹو

ااونٹوں کو ہدایات دیتا ایک تاجر  — رائٹرز فوٹو