‫گزشتہ ہفتے کا پاکستان

اپ ڈیٹ 20 اکتوبر 2014

پاکستان میں گزشتہ ہفتے پیش آنے والے حالات و واقعات کا مختصر تصویری احوال۔

اتوار کے روز عوامی تحریک کے جلسے میں خواتین کی بھی بہت بڑی تعداد موجود تھی جن کے بیٹھنے کیلئے علیحدہ انتظام کیا گیا تھا — اے ایف پی فوٹو

جلسہ گاہ میں کارکنوں کی بہت بڑی تعداد پارٹی جھنڈے اٹھائے، نعرے لگاتی جلسے میں پہنچی — اے ایف پی فوٹو

پاکستان عوامی تحریک (پی اے ٹی) کے سربراہ طاہر القادری نے مینار پاکستان میں اپنے جلسے کے دوران کہا کہ پاکستان میں ملا ازم، انتہا پسندی، سوشل ازم اور کمیونزم چل چکے، پاکستان میں اب قائد اعظم ازم چلے گا — اے ایف پی فوٹو

ہفتے کے روز پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کراچی میں جلسے سے خطاب میں کہا کہ پاکستان میں ہمیشہ دو ہی قوتیں رہی ہیں، ایک بھٹو ازم ہے جبکہ دوسرے آمریت کے پجاری ہیں — رائٹرز فوٹو

پاکستان پیپلز پارٹی کے جلسے کے دوران خواتین کا جوش و خروش دیدنی رہا — اے ایف پی فوٹو

چیف آف آرمی اسٹاف جنرل راحیل شریف پاسنگ آؤٹ پریڈ کے دوران — آئی این پی فوٹو

پشاور میں پاک افغان فورم کے  زیر اہتمام  طلباء نے افغانستان کی ثقافتی نمائش میں حصہ لیا — پی پی آئی فوٹو

کراچی میں ساتویں عالمی اردو کانفرنس کے دوسرے روز بک فیسٹیول میں موجود کچھ لوگ اپنی پسندیدہ کتابوں کا انتخاب کرتے ہوئے  — اے پی پی فوٹو

حیدر آباد میں ہاتھ سے بنے ڈیکوریشن پیسز کو دکاندار ترتیب سے لگا رہے ہیں — اے پی پی فوٹو