دنیا ایک نظر میں

اپ ڈیٹ 21 اکتوبر 2014

آج کے دن آپ کے ارگرد کیا ہوا یا گزرے ہوئے کل میں کیا کچھ ہوا؟ اکثر لوگوں کو یاد نہیں رہتا یا وہ اہم واقعات سے بے خبر ہی رہ جاتے ہیں، اسی لئے ہم پیش کر رہے ہیں چند تصاویر جو ان واقعات کی یاد اور خوبصورتی کے ذریعے آپ کے ذہن کو تازہ کردے گی۔

کیلیفورنیا میں سانتا مونیکا ساحل پر سے گزرتا ایک سائیکل سوار — رائٹرز فوٹو

انڈونیشیا کا ایک تیس متحرک آتش فشانی سلسلوں پر مشتمل ماؤنٹ سنا بونگ چار سو برس کی خاموشی کے بعد 2010 سے کبھی کبھار لاوا اگلنے لگا ہے — اے پی فوٹو

ایک کشمیری خاتون سیلاب زدہ افراد کی بحالی نو کے مطالبے پر احتجاجاً سرینگر میں سڑک کو بلاک کیے ہوئے — اے پی فوٹو

نیپالی آرمی اور امدادی ٹیم کے اراکین تھرونگ لا پاس کے علاقے میں ایوالانچ کی زد میں آئے افراد میں سے ایک کی لاش لے کر جا رہے ہیں — اے پی فوٹو

موٹو جی راؤنڈر ویلینٹو روسی آسٹریلین موٹرسائیکل گرینڈ پرکس جیتنے کے بعد جشن مناتے ہوئے — اے پی فوٹو

نئی دہلی میں دھویں کی دبیز چادر کے درمیان ایک نوجوان کچرہ گھر سے کارآمد اشیاء تلاش کرتے ہوئے — اے پی فوٹو

ایک ہندوستانی خاتون دیوالی کے موقع پر لکڑی کے سخت لیمپ بنانے میں مصروف — اے پی فوٹو

جرمنی میں شو کے دوران ایک شخص سلیک لائن سے گزرتے ہوئے — رائٹرز فوٹو

ہانگ کانگ میں جمہوریت کے حامی ایک شخص کو احتجاج کے دوران گرفتار کیا جا رہا ہے — اے پی فوٹو

شنگھائی فیشن ویک کے دوران ماڈلز ریمپ پر واک کرتے ہوئے — رائٹرز فوٹو

کچھ لوگ ترک و شام سے منسلک بارڈر کراس کرتے ہوئے — رائٹرز فوٹو

'سری لنکن تامل 'کوئین آف جافنا نامی ٹرین کی جانب جاتے ہوئے — اے پی فوٹو

لبنان میں لکڑی کے گھونگھوں کے ساتھ لیا گیا خوبصورت پوز — اے ایف پی فوٹو

شامی قصبے کبانی میں فضائی حملے سے اٹھتا ہواں دھواں — اے پی فوٹو

کوالالمپور میں دیوالی کے موقع پر ایک شاپنگ مال کو سجایا جا رہا ہے — رائٹرز فوٹو