کیوبا میں ریسلنگ کے دیوانے

اپ ڈیٹ 22 اکتوبر 2014

درجنوں بچے سابق ریسلر مائیکل گوریا سے ریسلنگ سیکھ رہے ہیں، جب ان سے پوچھا گیا کہ انہوں بیس بال کے دیوانوں کے ملک کیوبا میں ریسلنگ کا انتخاب کیوں کیا، تو انہوں نے مل کر نعرہ لگایا، ہم میجیان لوپیز جیسا بننا چاہتے ہیں، لوپیز نے گریکو رومن ریسلنگ میں دو اولمپک گولڈ میڈلز کے ساتھ ساتھ پانچ بار عالمی چیمپیئن بننے کا اعزاز حاصل کیا اور وہ کیوبا کے معروف ترین کھلاڑیوں میں سے ایک ہیں، کڈ چاکلیٹ ہال میں یہ بچے اس کھیل کی تربیت حاصل کرتے ہیں۔

بریمونڈ سانچیز، رائیمل لزارو اور جونیئر لزارو پوز دیتے ہوئے — اے پی فوٹو

ریسلنگ کے شوقین پریکٹس سیشن کے دوران — اے پی فوٹو

دو ریسلرز پریکٹس سیشن کے دوران — اے پی فوٹو

جونیئر لزارو پریکٹس سیشن سے قبل خود کو ترتیب دیتے ہوئے — اے پی فوٹو

دو ریسلرز تربیتی سیشن کے دوران— اے پی فوٹو

ان بچوں کا نعرہ ہے کہ وہ میجیان لوپیز جیسا بننا چاہتے ہیں— اے پی فوٹو

لوپیز نے گریکو رومن ریسلنگ میں دو اولمپک گولڈ میڈلز کے ساتھ ساتھ پانچ بار عالمی چیمپیئن بننے کا اعزاز حاصل کیا اور وہ کیوبا کے معروف ترین کھلاڑیوں میں سے ایک ہیں — اے پی فوٹو