روشنیوں کا تہوار دیوالی

23 اکتوبر 2014

دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی ہندو برادری روایتی جوش و جذبے سے روشنیوں کا تہوار دیوالی منا رہے ہیں، اس تہوار میں ہندو اپنے گھروں میں چراغاں کرتے ہیں، پٹاخے اور پھل جھڑیاں جلاتے ہیں جبکہ لکشمی دیوی کی پوجا کا بھی خاص اہتمام کیا جاتا ہے۔

دیوالی کے موقع پر ہندوستان، سری لنکا، میانمار، ماریشس، ملائیشیا اور سنگاپور میں عام تعطیل منائی جاتی ہے — اے ایف پی فوٹو

ہندو مذہب کے مطابق روشنیوں کا تہوار دیوالی ان کے لیے اہمیت کا حامل ہے — اے ایف پی فوٹو

جس میں وہ اپنے گھروں اور مندروں کو روشنیوں سے سجاتے ہیں اور پٹاخے اور آتش بازی کر کے تہوار کی خوشیاں مناتے ہیں — اے ایف پی فوٹو

ہندوستان میں مہیلا آشرم کی خواتین بھی دیے جلائے اس تہوار کا حصہ بنی ہیں — اے ایف پی فوٹو

انڈین بارڈر سیکیورٹی فورسز بھی دیوالی کا تہوار منانے میں کسی سے پیچھے نہیں — اے ایف پی فوٹو

کئی گھروں میں تہوار کی مناسبت سے رنگولی بھی بنائی گئی — رائٹرز فوٹو

آتشبازی کے ذریعے خوشیوں کے اظہار کی روایت بھی دیوالی کے تہوار کا حصہ ہے — پی پی آئی فوٹو

اس موقع پر ہندو لکشمی دیوی کی پوجا کا خاص اہتمام کرتے ہیں — رائٹرز فوٹو

پانچ روز تک جاری رہنے والی دیوالی کو رنگ اور روشنیوں کا تہوار بھی کہا جاتا ہے — اے پی فوٹو

اس حوالے سے دیے بھی بڑے پیمانے پر فروخت کیے جاتے ہیں — آئی این پی فوٹو