پاکستان کا ڈرون حملے مستقل بند کرنے کا مطالبہ

اپ ڈیٹ 29 اکتوبر 2014
چوہدری نثار امریکی خوصوصی نمائندے سے ملاقات کر رہے ہیں۔  (فوٹو:اے پی پی)۔
چوہدری نثار امریکی خوصوصی نمائندے سے ملاقات کر رہے ہیں۔ (فوٹو:اے پی پی)۔

اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے امریکا سے پاکستان میں ڈرون حملے مستقل طور پر بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

چوہدری نثار علی خان سے پاکستان اور افغانستان کے لیے امریکا کے خصوصی نمائندے ڈینیل فیلڈ مین نے ملاقات کی

ملاقات میں پاکستان میں امریکی سفیر رچرڈ اولسن بھی موجود تھے۔

اس موقع پر وزیرداخلہ نے امریکا سے پاکستان میں ڈرون حملے مستقل طور پر بند کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ یہ حملے پاک امریکا تعلقات میں سب سے بری رکاوٹ ہیں۔۔

امریکی نمائندہ خصوصی نے کہا کہ امریکا پاکستانیوں کے دہشت گردی کے خلاف جاری جنگ میں قربانیوں کو سراہتا ہے۔

تبصرے (3) بند ہیں

A Q Ch Oct 29, 2014 01:10am
Plz correct the Headline
M. Khalil ur Rahman Oct 29, 2014 01:20am
http://i1238.photobucket.com/albums/ff488/khalil20010/dawn_zps8801408c.jpg
Rabia Oct 29, 2014 02:41am
Seriously people! The headline of this news story is ridiculous. Please pay attention to what you are printing. Or maybe hire a proofreader :P