چاکلیٹ فیشن شو

29 اکتوبر 2014

نت نئے ملبوسات زمانۂ قدیم سے خواتین کی پسند رہے ہیں تاہم اگر پہناوا ایسا ہو جس کو پہننے کے بعد بھوک لگے اور کھا بھی لیا جائے تو پھر کیا خیال ہے؟

اگر یہ خیال دلچسپ ہے تو پیرس کے علاقے پورٹ ڈے ورسائیلز میں ہوئی چاکلیٹ نمائش جو آپ کو بہت پسند آئے گی۔

اس نمائش میں مختلف اقسام کی چاکلیٹس نہ صرف آپ کے منہ میں پانی لائیں گی بلکہ اس سے بنے پہناوے آپ کو مسحور کردیں گے۔

پیرس میں جاری ہے انوکھا فیشن شو جہاں چاکلیٹ سے تیار کردہ ملبوسات اور مزے دار بیلجین چاکلیٹ نے ہر کسی کو للچا رکھا ہے — اے پی فوٹو

چاکلیٹ سے بنا گھونسلے والا منفرد لباس اور دیگر شاہکار دیکھ کر شرکاء عش عش کراٹھے  — اے ایف پی فوٹو

سابق مس فرانس ولیریا بیگی  نے بھی ریمپ پر جلوے بکھیرے — اے ایف پی فوٹو

ڈارک اور وائٹ چاکلیٹ سے بنے منفرد ملبوسات پہنے ماڈلز ریمپ پر آئیں تو شرکاء حیران رہ گئے — اے ایف پی فوٹو

فیشن شو کے ساتھ ساتھ چاکلیٹ ایگزیبیشن میں چاکلیٹ سے بنے آبشار، ایفل ٹاور اور منہ میں پانی بھر دینے والی اشیاء توجہ کا مرکز ہیں  — اے پی فوٹو

فرانسیسی ٹی وی میزبان سینڈرین کوئیچر — اے ایف پی فوٹو

چاکلیٹ سے بنا ایک اور شاہکار لوگوں کی توجہ کا مرکز —  رائٹرز فوٹو

لوگوں کی بڑی تعداد ان چیزوں سے لطف اٹھانے کے ساتھ ان مناظر کو اپنے کیمروں میں محفوظ کرنے میں مصروف ہیں  — رائٹرز فوٹو

چاکلیٹ سے مزین ایک اور ماڈل — اے پی فوٹو

ایک ماڈل جزوی طور چاکلیٹ سے بنا ہوا لباس چاکلیٹ فیشن شو کے دوران پہنے ہوئے — اے ایف پی فوٹو

فرینچ ایکٹریس ایلوڈی وارلیٹ — اے پی فوٹو

ایک ماڈل ریمپ پر واک کرتے ہوئے  — اے پی فوٹو

اس منفرد فیشن شو میں ہے بس ہر طرف چاکلیٹ ہی کی بہار  — اے پی فوٹو

فرانسیسی ٹی وی میزبان کلیرا مورگن — اے پی فوٹو

چاکلیٹ فیشن شو دو نومبر تک شرکاء کو للچائے گا  — رائٹرز فوٹو