تبصرے (1) بند ہیں

حسین عبداللہ Oct 30, 2014 04:17pm
ملالہ کا شکریہ کی غزہ کو یاد رکھا یہودی ایجنٹ کہلانے والی یہ بچی غزہ کے بچوں کو یاد رکھ رہی ہے لیکن جو الزام لگاتے ہیں وہ تو غزہ کے لئے احتجاج بھی نہیں کرتے اور پھر اسلامک یونیورسٹی میں اسرائیلی نمائش لگاتے ہیں