قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکاروں کھڑے ہیں۔ اے ایف پی تصویر

کوئٹہ: رند گڑھ میں پولیس کارروائی، دو مبینہ عسکریت پسند گرفتار کرلیا اور انہیں نامعلوم جگہ پر منتقل کردیا گیا ہے۔

چھاپے کے دوران سیکورٹی فورسز نےبارہ ہزار کلوگرام دھماکہ خیز مواد اور پندرہ خودکش جیکٹس اور ایک گاڑی برامدکرلی۔

تبصرے (0) بند ہیں