ایک اور حملہ

16 اگست 2012

ہتھیاروں سے لیس عسکریت پسندوں نے جمعرات کے ابتدائی اوقات میں اٹک میں واقع کامرہ ایئر بیس  پر حملہ کیا ۔

خودکار ہتھیاروں، گرینیڈ اور خودکش جیکٹ سے لیس یونیفارم پہننے عسکریت پسند  بیس میں داخل ہوئے۔ اس دوران بیس کی سیکورٹی پرمامور اہلکاروں اور عسکریت پسندوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔

ایئر چیف مارشل نے کامرہ ایئر بیس پر حملے کی تحقیقات کا حکم دے دیا ہے ۔ معاملے پر غور کیلئے ایئر ہیڈ کوارٹر اسلام آباد میں اجلاس  طلب کرلیا گیا ہے۔ جس میں ایئر فورس کی اعلیٰ قیادت بھی شریک ہوگی۔

اندر آنے والے اور باہر جانے والے تمام راستوں پر سخت سیکیورٹی انتظام کردیئے گئے ہیں۔ ہتھیارں سے لیس کامرہ ائیربیس پر عسکریت پسندوں نے سولہ آگست کو تقرباً رات دو بجے حملہ کیا – اے ایف پی فوٹو

پاکستانی سیکیورٹی اہلکار کامرہ ائیربیس کے باہر ڈیوٹی پر تعینات۔ ہتھیار سے لیس کامرہ ائیربیس پر عسکریت پسندوں نے رات کو تقریباً دو بجے بیس پر حملہ کیا – اے پی فوٹو

پاکستانی پولیس کےے بکتر بند اہلکاروں کی گاڑیاں عسکریت پسندوں کے کامرہ ائیربیس پر حملے کے بعد آرہے ہیں۔ خودکار ہتھیاروں، گرینیڈ اور خودکش جیکٹ سے لیس یونیفارم پہننے عسکریت پسند رات کو تقریباً دو بجے بیس میں داخل ہوئے – اے ایف پی فوٹو

مقامی لوگ حملے کے بعد کامرہ میں پاکستان ایئر فورس بیس کے جمع ہیں۔ خودکار ہتھیاروں، گرینیڈ اور خودکش جیکٹ سے لیس یونیفارم پہننے عسکریت پسند رات کو تقریباً دو بجے بیس میں داخل ہوئے – اے پی فوٹو