گورنر بلوچستان ملک عبدالولی کاکڑ نے گورنر ہاؤس کوئٹہ میں منعقدہ تقریب میں صوبائی کابینہ میں شامل زرا سے حلف لیا۔
شائع 19 اپريل 2024 04:47pm
جاں بحق افراد میں 4 خواتین اور 2 بچے بھی شامل، پہاڑوں پر ہونے والی شدید بارش سے بڑی تعداد میں کچے مکانات بھی تباہ ہو گئے۔
اپ ڈیٹ 19 اپريل 2024 10:49am
درخواست پر جسٹس محمد علی مظہر کی سربراہی میں جسٹس عائشہ ملک اور جسٹس عرفان سعادت خان پر مشتمل 3 رکنی بینچ نے سماعت کی۔
شائع 18 اپريل 2024 04:26pm
مغربی ہواؤں کا نیا سسٹم بھی بلوچستان میں داخل ہوگیا ہے جس سے مکران کوسٹل بیلٹ، سوراب، قلات اور کوئٹہ ڈویژن میں شدید بارشوں کا امکان ہے۔
شائع 17 اپريل 2024 04:25pm
مسلم لیگ (ن) کے نواب چنگیز خان کی دوبارہ الیکشن کرانے کے خلاف درخواست پر سماعت جسٹس محمد علی مظہر کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے کی۔
شائع 17 اپريل 2024 01:18pm
بلوچستان کے مختلف علاقوں میں بارشوں کا آغاز ہوگیا جس سے نشیبی علاقے زیر آب آگئے۔
اپ ڈیٹ 17 اپريل 2024 02:59pm
چاغی میں حفاظتی بند ٹوٹنے سے بارش کا پانی گھروں اور دکانوں میں داخل ہوگیا، شدید بارشوں سے ندی نالوں میں طغیانی بھی آگئی۔
شائع 16 اپريل 2024 11:48am
آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران کراچی میں کہیں ہلکے کہیں گہرے بادل چھائے رہیں گے، محکمہ موسمیات
شائع 16 اپريل 2024 10:38am
ایف آئی آر نوشکی تھانے کے ایس ایچ او اسد اللہ مینگل کی شکایت پر نامعلوم مسلح افراد کے خلاف درج کی گئی۔
شائع 16 اپريل 2024 08:50am
محکمہ موسمیات نے بلوچستان کے کئی شہروں میں تیز ہواؤں کے ساتھ مزید بارش کی پیش گوئی کی ہے۔
اپ ڈیٹ 15 اپريل 2024 11:58am
صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کے مطابق اب تک مجموعی طور پر آسمانی بجلی و چھت گرنے کی وجہ سے 7 افراد جاں بحق اور 6 زخمی ہو گئے۔
اپ ڈیٹ 15 اپريل 2024 01:05am
وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت صوبے میں امن و امان کی صورتحال سے متعلق اجلاس، نوشکی واقعے کی مذمت کی گئی۔
شائع 14 اپريل 2024 08:35pm
وزیر اعلٰی بلوچستان سرفراز بگٹی کی زیر صدارت امن و امان سے متعلق اعلی سطح کا اجلاس ہوا۔
شائع 14 اپريل 2024 01:04pm
آسمانی بجلی سے بچاؤ کے لیے شہری محفوظ مقامات پر رہیں، ڈی جی پی ڈی ایم اے
اپ ڈیٹ 14 اپريل 2024 11:07am
شہدا کے مقدس خون کا بدلہ ضرور لیا جائے، ہمیں ڈائیلاگ پر کوئی اعتراض نہیں ہے لیکن ریاست کی رٹ کو قائم کرنا پڑے گا، سرفراز بگٹی
شائع 13 اپريل 2024 07:39pm