اسلام آباد ہائی کورٹ نے سیکرٹ ایکٹ کی مبینہ خلاف ورزی پر ایف آئی اے، سابق آرمی چیف، سابق سربراہ آئی ایس آئی، صحافی جاوید چوہدری، شاہد میتلا، پیمرا کو نوٹسز جاری کر رکھے ہیں۔
اپ ڈیٹ 18 مارچ 2024 11:44pm
بجلی کی قیمت میں اضافے کی درخواست سینٹرل پاورپرچیزنگ اتھارٹی کی درخواست پر 28 مارچ کو نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی سماعت کرے گی۔
شائع 19 مارچ 2024 12:33am
عمران خان، سابق آرمی چیف جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ اور سابق سربراہ آئی آئی ایس آئی جنرل فیض کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کو واپس لائے، وزیر دفاع
اپ ڈیٹ 19 مارچ 2024 01:08am
پاکستان اور روس کے درمیان تعلقات مزید مستحکم کرنے کے لیے ان کے ساتھ مل کر کام کرنے کا منتظر ہوں، شہباز شریف
شائع 18 مارچ 2024 07:44pm
کارروائی کا ہدف کالعدم ٹی ٹی پی کے ساتھ مل کر پاکستان کے اندر دہشت گردانہ حملوں کے ذمہ دار حافظ گل بہادر گروپ کے دہشت گرد تھے، ترجمان دفتر خارجہ
اپ ڈیٹ 18 مارچ 2024 09:05pm
اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس طارق محمود جہانگیری نے درخواست ضمانت پر سماعت کی۔
اپ ڈیٹ 18 مارچ 2024 03:47pm
پی ٹی آئی اداروں کو مضبوط اور ساتھ چلنے والی جماعت ہے، پیپلزپارٹی کا وفاقی کابینہ میں نہ جانے کا فیصلہ غیر معمولی ہے، سابق گورنر سندھ
شائع 18 مارچ 2024 12:02am
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے اسلاموفوبیا سے نمٹنے کے اقدامات کے عنوان سے قرارداد کو بھاری اکثریت سے منظور کر لیا تھا۔
شائع 16 مارچ 2024 11:31pm
دھاندلی کے الزامات پر افتخار محمد چوہدری نے بانی پی ٹی آئی کے خلاف ہتک عزت کا مقدمہ کرتے ہوئے 20ارب روپے ہرجانے کی ادائیگی کا دعویٰ کیا تھا۔
شائع 16 مارچ 2024 08:06pm
پاک فوج کے بہادر سپوتوں نے جرأت کے ساتھ دہشت گردوں کے مذموم عزائم کو ناکام بنایا،وطن عزیز کے امن کے لیے اپنی جان نچھاور کرنے والے شہدا کو خراج عقیدت پیش کرتے ہیں، محسن نقوی
شائع 16 مارچ 2024 03:59pm
اسپیشل جج سینٹرل اسلام آباد نے ولاگر کی ضمانت بعد از گرفتاری 5 ہزار روپے کے مچلکوں کے عوض منظور کی، رہائی روبکار موصول ہونے پر رہا کر دیا گیا۔
شائع 16 مارچ 2024 07:54pm
حکومت نے مالی سال 2024 میں جولائی سے فروری تک 3.395 ٹریلین روپے کا قرضہ لیا، اسٹیٹ بینک
شائع 16 مارچ 2024 10:18am
وفاقی وزیر برائے دفاع، دفاعی پیداوار و ہوابازی نے ایوی ایشن انڈسٹری کو ملک کے جی ڈی پی میں حصہ بڑھانے کے حوالے سے ترقی دینے کے عزم کا اظہار کیا۔
شائع 16 مارچ 2024 12:09am
پارلیمنٹ کے ایوان بالا سینیٹ کی 48 خالی نشستوں پر انتخابات کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا آج آخری روز ہے۔
اپ ڈیٹ 16 مارچ 2024 07:10am
مردم شماری کے اعدادو شمارکو نظم و نسق بہتر بنانے، کاروبار کے فروغ ، معیشت مستحکم کرنے، مستقبل کی منصوبہ بندی کے لیے استعمال کیا جاسکتا ہے, وزیر منصوبہ بندی
شائع 16 مارچ 2024 12:23am