یکطرفہ کارروائی روکنے کیلئے پہلے بھی درخواست دی تھی، فیصلہ کالعدم قرار دیکر صفائی کا موقع دیا جائے، درخواست
شائع 19 مارچ 2024 12:29pm
پاکستانی دفتر خارجہ اور آئی ایس پی آر نے اب تک افغان حکومت کے بیان پر کوئی آفیشل بیان جاری نہیں کیا۔
اپ ڈیٹ 18 مارچ 2024 05:28pm
شاندانہ گلزار کی ایف آئی اے نوٹس کے خلاف دائر درخواست پر سماعت جسٹس سید ارشد علی اور جسٹس وقار احمد نے کی۔
شائع 18 مارچ 2024 01:45pm
سحرا میر علی میں سیکیورٹی فورسز کی چوکی پر دہشت گردانہ حملے کی منصوبہ بندی میں ملوث تھا اور سیکیورٹی فورسز کو انتہائی مطلوب تھا، آئی ایس پی آر
شائع 18 مارچ 2024 01:33pm
شوکت یوسفزئی طلبی کے باوجود عدالت میں پیش نہیں ہوئے، ان کی عدم پیشی پر یکطرفہ کارروائی کی گئی۔
شائع 18 مارچ 2024 01:22pm
چھت گرنے سے زخمی 10 افراد کو ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کردیا گیا، حادثہ تحصیل برمل کے علاقے راغزائی میں پیش آیا، پولیس
شائع 18 مارچ 2024 01:09am
کسٹم کلیئرنگ ایجنٹس نے گاڑیوں کی سست روی سے کلیئرنگ کے خلاف احتجاج کیا اور پاک افغان شاہراہ کو بند کردیا۔
اپ ڈیٹ 17 مارچ 2024 06:37pm
وزیرستان میں شہید ہونے والے 2 شہدا کی نماز جنازہ ادا کردی گئی ہے، صدر آصف زرداری اور آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے شرکت کی، آئی ایس پی آر
اپ ڈیٹ 17 مارچ 2024 12:55pm
سیکیورٹی فورسز نے دراندازی کی کوشش ناکام بنائی تو دہشتگردوں نے بارود سے بھری گاڑی چوکی سے ٹکرا دی، جس کے بعد متعدد خودکش بم حملے ہوئے۔
اپ ڈیٹ 16 مارچ 2024 09:49pm
جو پارٹیاں الیکشن میں حصہ نہیں لیتیں، ان کا حق نہیں بنتا، زیرو کے ساتھ جو بھی جمع کریں وہ زیرو ہی ہوتا ہے، پشاور ہائیکورٹ کے ریمارکس
اپ ڈیٹ 14 مارچ 2024 02:24pm
قانون کے مطابق سیاسی جماعت کو کم از کم جنرل الیکشن میں سیٹ جیتنا لازمی ہے، اٹارنی جنرل کے دلائل
اپ ڈیٹ 13 مارچ 2024 01:12pm
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے علی امین کو 26 مارچ کو ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر کے روبرو پیش ہونے کی ہدایت کی ہے۔
شائع 12 مارچ 2024 09:07pm
اہلکار کو سودا سلف خریدنے کے دوران نامعلوم ملزمان نے نشانہ بنایا، پولیس
شائع 12 مارچ 2024 02:32pm
وزیر اعلیٰ علی امین گنڈا پور نے خط میں شہاب علی شاہ کو چیف سیکریٹری خیبرپختو نخوا لگانے کی سفارش کردی ہے۔
اپ ڈیٹ 12 مارچ 2024 02:06pm
مالی معاملات کا کیس مؤثر انداز میں پیش کرنے کے لیے دستاویزات تیار کی جائیں، شنوائی نہ ہو تو عدالتوں کا دروازہ بھی کھٹکھٹایا جائے گا، علی امین گنڈاپور
شائع 12 مارچ 2024 11:57am