پاکستان اور افغانستان پرزور دیتے ہیں کہ اختلافات کا حل نکالیں، پرعزم ہیں کہ افغانستان دوبارہ دہشت گردوں کی محفوظ پناہ گاہ نہ بنے، ترجمان امریکی محکمہ خارجہ
امریکی کاروباری اداروں کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں سرمایہ کاری کرنے کے ساتھ ساتھ ملکی معیشت میں جدید کاروباری آئیڈیاز لانے کی ترغیب دی جانی چاہیے، صدر مملکت
یون سک یول سے ملاقات کے بعد ٹونی بلنکن نے شمالی کوریا کی جانب سے بیلسٹک میزائلوں کے داغے جانے کی مذمت کی اور جنوبی کوریہ کی سلامتی کے لیے امریکا کے عزم کا اعادہ کیا۔
پاکستان اور افغانستان پرزور دیتے ہیں کہ اختلافات کا حل نکالیں، پرعزم ہیں کہ افغانستان دوبارہ دہشت گردوں کی محفوظ پناہ گاہ نہ بنے، ترجمان امریکی محکمہ خارجہ
ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نے بھارت میں شہریت کے متنازع قانون کے نفاذ پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا تھا کہ مذہبی آزادی کا احترام، قومیت کے لیے برابری کا سلوک بنیادی جمہوری اصول ہے۔