بکنگھم پیلیس کے قریب گھوڑے بے قابو ہوکر دوڑ پڑے، گھوڑوں کو قابو کرنے میں دو گھنٹے لگے، گھوڑے کئی مقامات پر ٹریفک سے بھی ٹکرائے۔
اپ ڈیٹ25 اپريل 202402:29pm
ہم نے شدید بارشوں سے نمٹنے کے حوالے سے بہت سبق سیکھا ہے، وزرا نے شہریوں کے گھروں کو پہنچنے والے نقصان سے نمٹنے کے لیے 2 ارب درہم کی منظوری دی ہے، حکمران دبئی