اپوزیشن جماعت نے اسے عام انتخابات سے چند ہفتے قبل محکمہ ٹیکس کی جانب سے مالی طور پر مفلوج کرنے کی کوشش قرار دیا ہے۔
شائع 29 مارچ 2024 08:11pm
میں نے دفاعی اور سیکیورٹی حکام سے ملاقات کی اور بین الاقوامی برادری میں اپنے دوستوں سے بھی رابطے میں ہوں، فلپائنی صدر فرڈینینڈ مارکوس
شائع 28 مارچ 2024 08:32pm
وزیر اعظم لی چیانگ نے وعدہ کیا ہے کہ چین، سری لنکا کے قرضوں کی تنظیم نو کے عمل میں مسلسل معاونت کرے گا اور سری لنکا کی معیشت کو ترقی دینے میں مدد کرے گا، سری لنکن وزیراعظم
شائع 27 مارچ 2024 05:06pm
موزوں کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد عوام میں شدید غم و غصہ پایا جاتا ہے جنہوں نے اس عمل کو تضحیک آمیز قرار دیا۔
شائع 26 مارچ 2024 09:48pm
اروند کیجریوال کے حامیوں نے نریندر مودی کی رہائش گاہ کی طرف مارچ کرنے کی کوشش کی لیکن پولیس نے انہیں تقریباً پانچ کلومیٹر دور روک دیا۔
شائع 26 مارچ 2024 09:24pm
پاکستانی حکام معاملے کی جامع تحقیقات کر کے ذمے داران کو قرار واقعی سزا دیں، چینی شہریوں کی حفاظت کے لیے عملی اقدامات کریں، چینی سفارتخانہ
شائع 26 مارچ 2024 06:05pm
حملے میں اب تک 133 افراد ہلاک جبکہ 185 زخمی ہو چکے ہیں، اس حملے کی ذمہ داری داعش گروپ نے قبول کی ہے۔
اپ ڈیٹ 24 مارچ 2024 05:24pm
کشتی پر 151 افراد سوار تھے، تقریباً 75 کو حکام نے ریسکیو کرلیا، خدشہ ہے باقی افراد ہلاک یا لاپتا ہوگئے ہیں، ترجمان یو این ایچ سی آر ایشیا بابر بلوچ
شائع 22 مارچ 2024 08:35pm
ہم مہم نہیں چلا سکتے، ہمارے لیڈر ملک کے ایک حصے سے دوسرے حصے میں جانے کے لیے جہاز کا ٹکٹ تو دور کی بات ، ریل کا ٹکٹ بھی نہیں خرید سکتے، راہول گاندھی
شائع 21 مارچ 2024 10:17pm
صبح 8 بجے کے قریب ہونے والے دھماکے میں وسطی قندھار شہر میں واقع نیو کابل بینک کی برانچ کے باہر انتظار کرنے والے لوگوں کے ایک گروپ کو نشانہ بنایا گیا۔
شائع 21 مارچ 2024 05:38pm
مختلف شعبوں میں تعاون کو فروغ دیا جائے تاکہ دونوں ممالک کے عوام تک سی پیک کے ثمرات پہنچ سکیں، ترجمان چینی دفتر خارجہ
شائع 20 مارچ 2024 08:11am
اس سلسلے میں بےبنیاد دلائل دہرانے سے اس طرح کے دعووں کی کوئی صداقت ثابت نہیں ہوتی، ترجمان بھارتی وزارت خارجہ
اپ ڈیٹ 19 مارچ 2024 06:26pm
پاکستان اور افغانستان پرزور دیتے ہیں کہ اختلافات کا حل نکالیں، پرعزم ہیں کہ افغانستان دوبارہ دہشت گردوں کی محفوظ پناہ گاہ نہ بنے، ترجمان امریکی محکمہ خارجہ
شائع 19 مارچ 2024 01:29am
نماز تراویح کی ادائیگی کے دوران لاٹھیوں اور چاقوؤں سے لیس انتہا پسند، مشتعل ہجوم ہاسٹل میں گھس آیا، حملہ کیا اور کمروں میں توڑ پھوڑ کی،متاثرہ طلبہ
شائع 17 مارچ 2024 06:39pm
افغان وزیر خارجہ کی جانب سے مبارکباد کی کال موصول ہونے کے بعد اسحٰق ڈار نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم 'ایکس' پر پوسٹ شیئر کی۔
اپ ڈیٹ 16 مارچ 2024 08:59pm