پاکستان کی طرح بھارتی انتخابات میں اے آئی کا کس طرح استعمال کیا جارہا ہے؟ اگرچہ مصنوعی ذہانت کا سیاسی استعمال ابھی اپنے ابتدائی مراحل میں ہے لیکن لوک سبھا کے انتخابات سے یہ اندازہ ہوگا کہ ٹیکنالوجی سیاست کو کیا رنگ دے گی۔ شائع 13 اپريل 2024 03:37pm