بسمہ معروف نے اپنا ون ڈے ڈیبیو 2006 میں بھارت کے خلاف کیا اور 2009 میں آئرلینڈ کے خلاف اپنا ٹی ٹوئنٹی ڈیبیو کیا
شائع 25 اپريل 2024 01:57pm
رضوان اور عرفان پہلے ہی انجری کی وجہ سے سیریز سے باہر ہو چکے ہیں، اسپنر ابرار احمد اور فاسٹ باؤلر عباس آفریدی کو آرام کرائے جانے کا امکان ہے۔
اپ ڈیٹ 24 اپريل 2024 10:15pm
شکست کی وجہ سے لوگوں کو لگتا ہے کہ ٹیم کی آپس میں نہیں بن رہی، میرے خیال میں ٹیم کی اچھی بانڈنگ ہے، کپتان قومی کرکٹ ٹیم
شائع 24 اپريل 2024 08:21pm
رضوان اور عرفان کی ریڈیولوجی رپورٹس کا جائزہ لینے اور پاکستان ٹیم انتظامیہ کی مشاورت کے بعد دونوں کو آرام دینے کا فیصلہ کیا گیا، پی سی بی
شائع 24 اپريل 2024 07:53pm
وزیر اعلیٰ بلوچستان نے بھارتی کراٹے کامبیٹ کھلاڑی کو شکست دینے والے شاہ زیب رند سے ملاقات میں بیرون ملک تربیت کے اخراجات بھی ادا کرنے کا اعلان کیا۔
شائع 24 اپريل 2024 07:35pm