آسٹیوآرتھرائٹس جوڑوں اور خصوصی طور پر گھٹنوں کا شدید اور دائمی درد ہوتا ہے جو کہ بڑھتی عمر میں عام ہوتا ہے۔
شائع 29 اپريل 2024 08:42pm
کراچی کی نوعمر لڑکی کو نئی دہلی کے شخص نے دل کا عطیہ دیا، بھارتی سماجی تنظیم نے مالی مدد کی اور ڈاکٹرز نے علاج کیا۔
شائع 26 اپريل 2024 08:03pm
سال 2023 میں پاکستان کے ایک کروڑ 10 لاکھ سے زائد افراد کو بھی شدید غذائی قلت کا سامنا رہا، رپورٹ
شائع 25 اپريل 2024 09:32pm
ماہرین نے تحقیق کے دوران ساڑھے 4 لاکھ سے زائد خواتین اور سوا تین لاکھ سے زائد مرد مریضوں کے ڈیٹا کا جائزہ لیا۔
شائع 24 اپريل 2024 10:37pm
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ہسپتال کی چھت گرنےکے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے رپورٹ طلب کرلی۔
اپ ڈیٹ 24 اپريل 2024 04:38pm
مائکروبوٹس یا نینوروبوٹس بظاہر کمپیوٹرائزڈ پرزے ہوتے ہیں لیکن یہ دوائی کی طرح کام کرتے ہیں۔
شائع 23 اپريل 2024 08:19pm
بچے دانی میں ہونے والی چھوٹی رسولیوں کو میڈیکل زبان میں فائبرائڈز (fibroids) کہا جاتا ہے اور یہ ادھیڑ عمری کے بعد عام ہوتی ہیں۔
شائع 22 اپريل 2024 08:56pm
بعض ممالک میں ہر تیسرے درمیانی عمر کے شخص کو دل کی بے ترتیب دھڑکن کی پیچیدگی کا سامنا ہے، ماہرین
شائع 20 اپريل 2024 08:15pm
عالمی ادارہ صحت سمیت دنیا بھر کے 500 سے زائد طبی سائنس دان، ماہرین اور حکومتی ارکان پہلی بار اس بات پر متفق ہوئے ہیں...
شائع 19 اپريل 2024 08:10pm
زیادہ تر ماہرین اور تحقیقات کے مطابق ڈیمینشیا اور الزائمر کے مرض کے آغاز کے 15 یا 12 سال بعد اس کی علامات شدید ہوتی ہیں۔
شائع 18 اپريل 2024 09:12pm
قومی ادارہ برائے اطفال صحت میں گزشتہ دو دن میں ریکارڈ مریض بچوں کو لانے کے باعث ہسپتال کے بستر کم پڑ گئے، حکام
شائع 17 اپريل 2024 08:35pm
ماہرین نے بتایا کہ شام کے بعد اور رات گئے کی ورزش سے نہ صرف جسمانی بلکہ ذہنی صحت بھی بہتر ہوتی ہے۔
شائع 16 اپريل 2024 10:52pm
جانوروں میں سانس لینے میں مشکل کے ایسے وائرسز پائے گئے جو آرام سے ایک سے دوسرے جانور اور پھر انسانوں میں منتقل ہو سکتے ہیں، ماہرین
اپ ڈیٹ 15 اپريل 2024 09:50pm
ہائی بلڈ پریشر سے امراض قلب، فالج، بینائی اور متعدد اندرونی اعضا فیل ہونے کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔
شائع 13 اپريل 2024 08:53pm
رمضان کے بعد اچانک بہت زیادہ کھانا پینا جسمانی نظام کے لیے کافی مشکلات پیدا کرسکتا ہے اور آپ موٹاپے کا شکار ہوسکتے ہیں۔
شائع 12 اپريل 2024 04:06pm