بلوچستان اسمبلی کے باہر کسانوں نے ایک ہفتہ پرامن احتجاج کیا، کسانوں کے مطالبات حقیقی اور جائز ہیں، سرفراز بگٹی کی زمیندار ایکشن کمیٹی کے ہمراہ پریس کانفرنس
شائع 15 مئ 2024 07:08pm
آپریشن کے دوران فوجی دستے نے دہشت گردوں کے ٹھکانے پر مؤثر انداز میں کارروائی کی جس کے نتیجے میں 3 دہشت گرد ہلاک ہوگئے، آئی ایس پی آر
شائع 14 مئ 2024 11:21pm
دکی کول مائنز ایریا میں مسلح افراد نے حملہ کیا، حفاظت پر تعینات نجی سیکیورٹی گارڈز اور مسلح افراد کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔
شائع 14 مئ 2024 06:06pm
اگر مطالبات تسلیم نہیں ہوئے تو بلوچستان کے تمام قومی شاہراہوں کو بند کردیں گے، زمیندار ایکشن کمیٹی
شائع 14 مئ 2024 10:53am
وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت بلوچستان کے امور پر اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کی زیر قیادت حکومت بلوچستان کے وفد نے شرکت کی۔
شائع 13 مئ 2024 11:44pm
اسپیکر صوبائی اسمبلی اور وزیر داخلہ بلوچستان کی قیادت میں اسٹیک ہولڈرز سے بات چیت کے لیے اعلیٰ سطحی وفد آج ہی چمن جائے گا۔
شائع 12 مئ 2024 08:06pm
بلوچستان حکومت نے وفاق، کیسکو سے بات کرنے کے لیے صوبائی اسمبلی کے باہر دھرنا دینے والے مظاہرین سے
2 دن کی مہلت مانگ لی ہے۔
شائع 11 مئ 2024 05:59pm
آگ نے ماہی گیروں کے متعدد کوارٹرز کو اپنی لپیٹ میں لے لیا، کو کروڑوں روپے کا نقصان ہوا، ترجمان پولیس
شائع 10 مئ 2024 03:20pm
احتجاجی دھرنے کی قیادت چیئرمین زمیندار ایکشن کمیٹی عبدالرحمٰن بازئی کررہے ہیں۔
شائع 10 مئ 2024 02:08pm
مقدمہ نامعلوم افراد کے خلاف درج کیا گیا ہے، اب تک کوئی گرفتاری نہیں ہوئی، ترجمان سی ٹی ڈی
شائع 10 مئ 2024 01:12pm
9 مئی کے منصوبہ سازوں، سہولت کاروں کیخلاف فوری کارروائی کی جائے، بلوچستان اسمبلی میں منظور متفقہ مذمتی قرارداد کا متن
اپ ڈیٹ 09 مئ 2024 05:20pm
جاں بحق و زخمی افرادکا تعلق پنجاب کے ضلع خانیوال سے بتایا جاتا ہے، جو سربندر میں حجام کی دکان میں کام کرتے تھے۔
اپ ڈیٹ 09 مئ 2024 12:17pm
گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل نے آئین کے آرٹیکل 109(اے) کے تحت اپنے اختیارات کا استعمال کرتے ہوئے اجلاس طلب کیا۔
شائع 08 مئ 2024 05:17pm
مظاہرین نے بلڈنگ کو گھیر لیا، پتھراؤ بھی کیا، جس کے نتیجے میں متعدد سیکیورٹی اہلکار زخمی ہو گئے، حکام
شائع 08 مئ 2024 10:26am
دہشت گردی اور منشیات اسمگلنگ کا آپس میں گہرا تعلق ہے، قانون نافذ کرنے والے ادارے دہشت گردی کے خلاف کاروائیاں جاری رکھیں گے، آصف زرداری
اپ ڈیٹ 07 مئ 2024 11:27pm