وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا نے صوبے میں ’غیراعلانیہ، ظالمانہ‘ لوڈشیڈنگ کم کرنے کے حوالے سے وفاقی حکومت کو آج رات تک شیڈول جاری کرنے کی ڈیڈلائن دے دی۔
اپ ڈیٹ 15 مئ 2024 08:50pm
عارف اللہ کے اغوا میں ملوث افراد بظاہر ایف آئی اے سائبر کرائم کے بندے معلوم ہوتے ہیں، واقعے کی مزید تحقیقات جاری ہیں،
خیبر پختونخوا پولیس
شائع 15 مئ 2024 05:37pm
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی فی الحال سندھ ہاؤس میں قیام کا بندوست کریں، مشیر اطلاعات
شائع 15 مئ 2024 03:19pm
مقدمے کی سماعت جسٹس اعجاز انور اور جسٹس شکیل احمد نے کی۔
شائع 15 مئ 2024 12:29pm
گزشتہ ہفتے سے جاری دھرنے میں متعلقہ حکام نہیں آئے، دوسرے مرحلے میں پولیو مہم کی سیکیورٹی سے انکار کردیں گے، آل فاٹا لیویز و خاصہ دار فورس کمیٹی
شائع 14 مئ 2024 08:41pm
آپ اپنی نا اہلی اور کوتاہی کو لفظی جنگ سے نا چھپائیں، آپ فلمی ڈائیلاگ کا شوق پورا کریں لیکن عوام کے مسائل بھی حل کریں، فیصل کریم کنڈی
شائع 14 مئ 2024 04:18pm
وزیر اعلٰی علی امین گنڈا پور کو کھانے کی دعوت دیتا ہوں، تمام سیاسی جماعتوں کو ملنا ہوگا، گورنر خیبرپختونخوا
شائع 14 مئ 2024 11:50am
دہشتگرد ٹارگٹ کلنگ، بھتہ خوری، دھماکوں اور پولیس پر حملوں کے مقدمات میں لکی مروت اور بنوں کے اضلاع میں مطلوب تھے۔
اپ ڈیٹ 13 مئ 2024 10:54am
دھماکے کے بعد پولیس اور بم ڈسپوزل یونٹ کی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں جبکہ بارودی مواد کی نوعیت معلوم کی جارہی ہے۔
شائع 12 مئ 2024 08:46pm
صوبائی حکومت سے کہوں گا کہ پانی کے معاملے پر مل کر کام کریں، ڈی آئی خان میں لوڈ شیڈنگ کا بڑا مسئلہ ہے، پوری کوشش ہے عوام کو تبدیلی نظر آئے، گورنر خیبر پختونخوا
شائع 12 مئ 2024 06:31pm
سیکیورٹی فورسز نے دہشتگردوں کے حملوں کے فوری بعد علاقوں کو گھیرے میں لے لیا اور سرچ آپریشن کا آغاز کردیا۔
شائع 12 مئ 2024 08:46am
کچھ ریٹرننگ افسران نے ووٹ کی تبدیلی چھپائی، پی ٹی آئی امیدوار جہاں 30 ہزار ووٹوں سے آگے تھا، وہاں لیڈ کم کرکے 4 ہزار کردی گئی، تیمور سلیم جھگڑا
شائع 11 مئ 2024 09:01pm
گورنر خیبرپختونخوا نے دوبارہ سیاسی بیان بازی کی تو گاڑی کا تیل بند کر دوں گا، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا
شائع 11 مئ 2024 03:15pm
الیکشن تاخیر کا شکار ہونے کے باعث بجٹ تاخیر کا شکار ہوا، نگران حکومت غیرآئینی طور پر بیٹھی تھی، مزمل اسلم
شائع 11 مئ 2024 11:52am
میجر جنرل عمر بخاری کو لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی دے کر کور کمانڈر پشاور مقرر کیا گیا ہے۔
شائع 11 مئ 2024 10:19am