ساہیوال میں کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی کے انچارج اور ایس ایچ او تھانہ سٹی نے ملتان کے ایک رہائشی کو غیر قانونی طور پر حراست رکھا تھا۔
شائع 16 مئ 2024 03:19pm
انسداد دہشتگری عدالت ون راولپنڈی سے کیسز دوسری عدالت میں منتقل کرنے کی حکومت پنجاب کی درخواست پر سماعت ہوئی۔
شائع 16 مئ 2024 02:06pm
کشتی میں 30 افراد سوار تھے، جن کو بچانے کے لیے سرچ آپریشن جاری ہے، ریسکیو ذرائع
اپ ڈیٹ 16 مئ 2024 03:36pm
سابق کمشنر لیاقت چٹھہ کے خلاف محکمانہ اور الیکشن کمیشن میں انکوائری جاری ہے، لیاقت چٹھہ نے کوئی قابل دست اندازی جرم نہیں کیا، عدالت
اپ ڈیٹ 16 مئ 2024 01:58pm
سینیٹر اسحٰق ڈار وزیر خارجہ کے عہدے پر تعینات ہیں، آئین میں نائب وزیر اعظم کا عہدہ موجود نہیں ہے، درخواست گزار
اپ ڈیٹ 16 مئ 2024 09:30am
لڑکیاں بیوٹی پارلر میں اسکن پالش کروانے کے لیے آئی تھیں، پارلر کی مالک نے لڑکیوں کی نیم برہنہ تصاویر بنا کر واٹس ایپ گروپس میں شیئر کردیں، ایف آئی آر کا متن
شائع 15 مئ 2024 06:28pm
وفاق، پنجاب ،سندھ اور بلوچستان میں فارم47والی حکومتیں ناکام ہیں، گندم بحران پیدا کرنے میں پی ڈی ایم، نگران اور موجودہ حکومت برابر شریک ہیں، لیاقت بلوچ
شائع 15 مئ 2024 02:56pm
احتساب عدالت لاہور نے سابق وزیر اعلیٰ پنجاب اور محمد خان بھٹی کی درخواست منظور کرتے ہوئے نیب ریفرنس کی سماعت 29 مئی تک ملتوی کردی۔
اپ ڈیٹ 15 مئ 2024 09:00pm
نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے صحافی اشفاق احمد سیال کو ٹارگٹ کرکے قتل کیا، ملزمان کی تلاش جاری ہے، پنجاب پولیس
شائع 15 مئ 2024 01:36pm
لاہور کے اسپیشل سینٹرل عدالت کے جج تنویر احمد شیخ نے گزشتہ سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کیا۔
شائع 15 مئ 2024 01:31pm
اسمبلی میں ہتک عزت کا نیا قانون لایاجارہا ہے، ملک میں ہتک عزت کے نئے قانون کی اشد ضرورت ہے، صوبائی وزیر
شائع 15 مئ 2024 11:40am
لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد بلال حسن نے شہری اشبا کامران کی درخواست پر سماعت کی۔
اپ ڈیٹ 15 مئ 2024 03:35pm
راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی عدالت نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کو اگلی سماعت پر پیش ہونے کا حکم دے دیا۔
شائع 15 مئ 2024 10:52am
راک سالٹ کی غیر قانونی لیز فوری معطل کی جائے، دنیا ہمارا نمک سستے داموں لے جا کر، ویلیو ایڈیشن کے ساتھ مہنگے داموں فروخت کرتی ہے تو ہم کیوں نہیں کر سکتے؟ مریم نواز
شائع 14 مئ 2024 08:24pm
پاکستان مسلمانوں کا بڑا خواب تھا، قوم کے لیڈر کو باہر لائیں، تلخیاں بڑھانے نہیں پانی ڈالنے کی ضرورت ہے، سابق وفاقی وزیر
اپ ڈیٹ 14 مئ 2024 12:24pm