یہ منصوبہ 2021 میں منظور کیا گیا لیکن اب تک پراجیکٹ ڈائریکٹر مقرر نہیں کیا گیا، درخواست گزار
شائع 16 مئ 2024 12:52pm
مجھے شک ہے مالک مکان کے بیٹے شہروز یا بنگلے کے کسی اور ملازم نے کچھ چھپانے کی غرض سے میری بیٹی کو قتل کیا، مدعی ایف آئی آر
اپ ڈیٹ 16 مئ 2024 12:11pm
صوبہ سندھ اور جنوبی پنجاب 20 مئی کے بعد ہیٹ ویو کا شکار ہوں گے، چیف میٹرولوجسٹ
شائع 16 مئ 2024 10:25am
تیزاب گردی کا شکار 30 سالہ اقرا 33 فیصد جھلسی ہیں جنہیں سول ہسپتال کے برنز سینٹر منتقل کردیا گیا ہے، پولیس
اپ ڈیٹ 15 مئ 2024 11:43pm
نیو پمپ ہاؤس گھارو میں 16 سے 19 مئی تک ترقیاتی کام کیا جائے گا، اس دوران پانی کی فراہمی میں یومیہ13ایم جی ڈی کمی کا سامنا ہو گا۔
شائع 15 مئ 2024 05:16pm
اس مقام پر ایک سال میں 7 سے 8 بچے گرے ہیں، تاحال نالہ نہیں بنایا گیا، متعلقہ اداروں کو درخواست دی لیکن کوئی فائدہ نہیں ہوا، اہل علاقہ
اپ ڈیٹ 15 مئ 2024 03:23pm
امتحانات میں میٹرک بورڈ کی ناہلی بھی سامنے آ رہی ہے، آج نویں جماعت کا کیمسٹری کا پرچہ شروع ہونے سے قبل سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا۔
شائع 14 مئ 2024 07:32pm
کراچی میں ڈیری فارمرز کے لیے دودھ کی فی لیٹر قیمت 229 روپے مقرر کی جائے، ڈیری فارمرز ایسوسی ایشن کراچی کی سندھ ہائی کورٹ سے استدعا
شائع 14 مئ 2024 06:31pm
پولیس سرجن ڈاکٹر سمیہ سید نے طبی معائنے میں بچی کے ساتھ ریپ کی تصدیق کی، بچی کے گھر کے اطراف کوئی سی سی ٹی وی کیمرہ موجود نہیں ہے، پولیس
اپ ڈیٹ 14 مئ 2024 02:58pm
صوبہ سندھ کافی مسائل کا شکار ہے، ہماری کوشش ہے کہ جن مسائل سے شہری پریشان ہیں اس پر بات کریں، قائد حزب اختلاف سندھ اسمبلی
شائع 13 مئ 2024 12:03pm
ہم صحافیوں کے مسائل کے حل کے لیے پرعزم ہیں، صحافیوں کو گرانٹ دے کر کوئی احسان نہیں کررہے، صوبائی وزیر
شائع 13 مئ 2024 11:50am
وزیراعظم سے 3 اور وزیر خزانہ سے 2 ملاقاتیں کی ہیں لیکن کسی نے اس معاملے پر بات نہیں کی، مراد علی شاہ
شائع 13 مئ 2024 08:36am
پنجاب سے کراچی جانے والے مسافر کوچ تیز رفتاری کے باعث ٹرالر سے ٹکرا گئی، 10 افراد زخمی ہوگئے۔، پولیس
شائع 13 مئ 2024 08:24am
اقرا محسن کو ان کے بھائی نے گھر میں گولی مار کر قتل کر دیا، یہ غیرت کے نام پر قتل کا واقعہ معلوم ہوتا ہے، ایس ایچ او
اپ ڈیٹ 13 مئ 2024 12:47am
تحقیقاتی کمیٹی اس نتیجے پر پہنچی ہے کہ میڈیا پر نشر ہونے والی خبر میں کوئی صداقت نہیں ہے اور ایک من گھڑت کہانی کو حقیقت بنا کر بنا تصدیق نشر کیا گیا، ترجمان ایم کیو ایم
شائع 12 مئ 2024 06:53pm