Hamas Israel Conflict
اس دن اسرائیلی ریاست کے قیام کے موقع پر لاکھوں فلسطینیوں کو اپنے گھروں سے جبراً بے دخل کردیا گیا تھا۔
اپ ڈیٹ 16 مئ 2024 01:27pm
امریکی میڈیا کی جانب سے تصدیق کیے گئے اس نئے پیکج کو قانون سازوں کے ذریعے منظور ہونا ابھی باقی ہے۔
شائع 15 مئ 2024 05:46pm
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کم از کم 63 افراد شہید ہوئے، شہید ہونے والوں کی مجموعی تعداد 35ہزار 34 ہو گئی ہے، رپورٹ
اپ ڈیٹ 13 مئ 2024 10:56am
امریکی سیکریٹری آف اسٹیٹ انٹونی بلنکن نے اسرائیل کو ساڑھے 3ہزار بموں کی فراہمی روکنے کے فیصلے کا دفاع کیا ہے۔
شائع 12 مئ 2024 10:35pm
آپ مشہور ہوں یا نہ ہوں، مجھ سمیت آپ سب کے پاس سوشل میڈیا ایک ایسا پلیٹ فارم ہے جسے ہم غزہ کے حق میں استعمال کرسکتے ہیں، اداکارہ
شائع 12 مئ 2024 04:49pm
اسرائیل اُس وقت تک رفح میں داخل نہ ہو جب تک کہ وہ شہریوں کے تحفظ کا کوئی منصوبہ نہیں بنا لیتے، برطانوی وزیرخارجہ
اپ ڈیٹ 12 مئ 2024 03:57pm
رفح کراسنگ پر اسرائیلی قبضے کے باعث اب تک ہزاروں فلسطینی وسطی غزہ منتقل ہوچکے ہیں۔
شائع 12 مئ 2024 01:02pm
ابوظہبی کے نیتن یاہو کے ساتھ تعلقات فوجی مہم کی وجہ سے ٹوٹ گئے ہیں، اماراتی حکام اب ان کے ساتھ شاذ و نادر ہی بات کرتے ہیں۔
شائع 12 مئ 2024 10:31am
وسطی غزہ میں فضائی حملوں میں کم از کم 21افراد شہید ہو گئے ہیں جن کی لاشوں کو ہسپتال منتقل کیا گیا، رپورٹ
شائع 11 مئ 2024 10:19pm
اسرائیل طویل عرصے سے مشرق وسطیٰ میں امریکا کا قریبی اتحادی اور سب سے زیادہ اسلحہ حاصل کرنے والا ملک ہے۔
شائع 11 مئ 2024 11:14am
جنرل اسمبلی میں قرارداد کے حق میں 143 اور مخالفت میں 9 ووٹ ڈالے گئے جس میں امریکا اور اسرائیل بھی شامل ہیں۔
شائع 10 مئ 2024 09:50pm
اگر ہمیں اکیلے کھڑا ہونا ہے تو ہم تنہا کھڑے ہوں گے، آخری حد تک لڑیں گے، اسرائیلی وزیراعظم
شائع 10 مئ 2024 12:50pm
اسپین، آئرلینڈ، مالٹا اور سلووینیا نے کہا کہ وہ فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کے لیے ’پہلے قدم اٹھانے‘ پر متفق ہو گئے ہیں، مشترکہ بیان
شائع 10 مئ 2024 10:36am
کم کارڈیشین کے اسٹیج پر موجودگی کے دوران ہی ہال میں موجود ایک خاتون نے فری فلسطین کے نعرے لگانا شروع کیے، جس وجہ سے لوگ حیران رہ گئے۔
شائع 09 مئ 2024 04:50pm
غزہ کے جنوبی علاقوں کے ہسپتالوں میں صرف 3 دن کا ایندھن ہے، جس کے بعد ہسپتالوں کی سروسز بند ہوجائیں گی، عالمی ادارہ صحت
اپ ڈیٹ 09 مئ 2024 12:32pm
اسرائیل کو فراہم کرنے والے امریکی ہتھیار غزہ میں عام شہریوں کو مارنے کے لیے استعمال کیے گئے ہیں، امریکی صدر کا اعتراف
شائع 09 مئ 2024 11:38am
حالیہ ہفتوں میں غزہ کے 3 مختلف ہسپتالوں سے ملنے والی '7 اجتماعی قبروں' سے اب تک 520 لاشیں برآمد کی گئی ہیں۔
شائع 09 مئ 2024 09:46am
امریکی ریپبلکن سینٹرز نے عالمی فوجداری عدالت کے پراسیکیوٹر کریم خان کو اعلیٰ اسرائیلی حکام کے وارنٹ گرفتاری جاری کرنے پر دھمکی دیتے ہوئے خط ارسال کیا ہے۔
شائع 08 مئ 2024 04:20pm
وہ زیتون کی شاخ (امن کا پیغام) جو یاسر عرفات اقوام متحدہ میں لائے تھے ابھی گری نہیں ہے، بس اسے مؤثر طریقے سے ہاتھ سے چھین لیا گیا ہے۔
اپ ڈیٹ 08 مئ 2024 09:13pm
نیویارک کے میٹروپولیٹن میوزیم آف آرٹ میں ہر سال منعقد ہونے والے چیریٹی ایونٹ میں دنیا بھر سے مشہور شخصیات شریک ہوئیں۔
اپ ڈیٹ 08 مئ 2024 12:33pm
اسمبلی کی عمارت کے باہر کوفیہ پہننے کی اجازت ہے لیکن قانون ساز ایوان میں اس کی اجازت نہیں ہے، اسپیکر
شائع 08 مئ 2024 11:07am
کھیپ میں 226 اور 900 کلو گرام سے زائد بارودی مواد شامل تھے، امریکی عہدیدار
شائع 08 مئ 2024 09:47am
کویتی ہسپتال نے منگل کو ایک تازہ ترین اعداد و شمار جاری کرتے ہوئے بتایا کہ اسرائیلی حملوں میں 11 افراد شہید اور درجنوں زخمی ہوگئے ہیں۔
شائع 07 مئ 2024 09:41am
فلسطینی مزاحمتی گروپ نے تقریباً سات ماہ کی بمباری کے بعد غزہ میں جنگ بندی کی تجویز کو قبول کر لیا ہے، اسمٰعیل ہنیہ
شائع 06 مئ 2024 10:13pm
آن لائن گردش کرنے والی ویڈیو میں سادہ کپڑوں میں ملبوس افسران کو ہوٹل کے کمرے میں کیمرے کا سامان اکھاڑتے ہوئے دکھایا گیا۔
شائع 05 مئ 2024 09:18pm
غزہ میں 35 ہزار سے زائد فلسطینی شہید کیے جا چکے ہیں اور جان بوجھ کر انسانی امداد ان تک پہنچانے سے انکار کیا جا رہا ہے، وزیر خارجہ
شائع 05 مئ 2024 05:21pm
یہ واضح ہے کہ ہم مزاکرات میں آگے بڑھ رہے ہیں، کچھ مثبت پیشرفت متوقع ہے لیکن ابھی تک ہم اہم نکات پر بات چیت کررہے ہیں، حماس ترجمان
شائع 05 مئ 2024 09:47am
سوئٹزرلینڈ میں ٹرنیٹی کالج ڈبلن اور لوزان یونیورسٹی کے طلبہ کلاسز معطل کرکے احتجاجی مظاہرے کررہے ہیں۔
شائع 05 مئ 2024 09:20am
امریکی فلسطینیوں کی نسل کشی میں ملوث ہیں اور امریکی سفارت خانے کی معاونت سے ہی امریکی گلوکاروں کا کنسرٹ یونیورسٹی میں منعقد کیا جا رہا تھا، طلبہ
شائع 04 مئ 2024 09:26pm
حماس کا ایک وفد جنگ بندی معاہدے پر مزاکرات کرنے کے لیے مصر پہنچ گیا ہے۔
شائع 04 مئ 2024 12:42pm