اس دن اسرائیلی ریاست کے قیام کے موقع پر لاکھوں فلسطینیوں کو اپنے گھروں سے جبراً بے دخل کردیا گیا تھا۔
اپ ڈیٹ 16 مئ 2024 01:27pm
امریکی میڈیا کی جانب سے تصدیق کیے گئے اس نئے پیکج کو قانون سازوں کے ذریعے منظور ہونا ابھی باقی ہے۔
شائع 15 مئ 2024 05:46pm
7 اکتوبر کو حماس کی جانب سے اسرائیل پر حملے کے بعد سے اب تک متعدد امریکی فوجی اہلکار مستعفی ہوچکے ہیں، رپورٹ
شائع 14 مئ 2024 02:57pm
انڈین پورٹس گلوبل لمیٹڈ (آئی پی جی ایل) اور ایران کی پورٹ اینڈ میری ٹائم آرگنائزیشن کے درمیان طویل مدتی معاہدے پر دستخط کیے گئے۔
شائع 13 مئ 2024 09:06pm
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کم از کم 63 افراد شہید ہوئے، شہید ہونے والوں کی مجموعی تعداد 35ہزار 34 ہو گئی ہے، رپورٹ
اپ ڈیٹ 13 مئ 2024 10:56am
امریکی سیکریٹری آف اسٹیٹ انٹونی بلنکن نے اسرائیل کو ساڑھے 3ہزار بموں کی فراہمی روکنے کے فیصلے کا دفاع کیا ہے۔
شائع 12 مئ 2024 10:35pm
اسرائیل اُس وقت تک رفح میں داخل نہ ہو جب تک کہ وہ شہریوں کے تحفظ کا کوئی منصوبہ نہیں بنا لیتے، برطانوی وزیرخارجہ
اپ ڈیٹ 12 مئ 2024 03:57pm
رفح کراسنگ پر اسرائیلی قبضے کے باعث اب تک ہزاروں فلسطینی وسطی غزہ منتقل ہوچکے ہیں۔
شائع 12 مئ 2024 01:02pm
ابوظہبی کے نیتن یاہو کے ساتھ تعلقات فوجی مہم کی وجہ سے ٹوٹ گئے ہیں، اماراتی حکام اب ان کے ساتھ شاذ و نادر ہی بات کرتے ہیں۔
شائع 12 مئ 2024 10:31am
وسطی غزہ میں فضائی حملوں میں کم از کم 21افراد شہید ہو گئے ہیں جن کی لاشوں کو ہسپتال منتقل کیا گیا، رپورٹ
شائع 11 مئ 2024 10:19pm
اسرائیل طویل عرصے سے مشرق وسطیٰ میں امریکا کا قریبی اتحادی اور سب سے زیادہ اسلحہ حاصل کرنے والا ملک ہے۔
شائع 11 مئ 2024 11:14am
اگر ہمیں اکیلے کھڑا ہونا ہے تو ہم تنہا کھڑے ہوں گے، آخری حد تک لڑیں گے، اسرائیلی وزیراعظم
شائع 10 مئ 2024 12:50pm
ہم نے جوہری بم بنانے کا کوئی فیصلہ نہیں کیا لیکن اسرائیل، ایران کے وجود کے لیے خطرہ بنتا ہے تو کوئی چارہ نہیں ہو گا، کمال خرازی
شائع 09 مئ 2024 08:59pm
غزہ کے جنوبی علاقوں کے ہسپتالوں میں صرف 3 دن کا ایندھن ہے، جس کے بعد ہسپتالوں کی سروسز بند ہوجائیں گی، عالمی ادارہ صحت
اپ ڈیٹ 09 مئ 2024 12:32pm
حالیہ ہفتوں میں غزہ کے 3 مختلف ہسپتالوں سے ملنے والی '7 اجتماعی قبروں' سے اب تک 520 لاشیں برآمد کی گئی ہیں۔
شائع 09 مئ 2024 09:46am