سپر مین کے نئے کارنامے
اہم خبریں
کراچی سے45 ہندوستانی ماہی گیروں کی رہائی
رہائی پانے والے ان ماہی گیروں کو کل ہفتے کے روز واہگہ بارڈر کے راستے ہندوستانی حکام کے حوالے کیا جائے گا۔
پجگی روڈ پر جماعت الدعوۃ کے مدرسے کے سربراہ پر خود کش حملے سے تین افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔
41 منٹ پہلے
سپریم کورٹ نے توہین عدالت کیس میں نگران وزیراعظم میر ہزار خان کھوسو کو جواب داخل کرنے کیلئے 6 جون تک کا وقت دے دیا۔
2 گھنٹے پہلے
مسلم لیگ ن کے سربراہ میاں نواز شریف سے امریکی سفیر رچرڈ اولسن اور ہندوستانی ہائی کمشنر شرت سبھروال کی ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال۔
1 گھنٹہ پہلے
اورنگی ٹاؤن میں ایک اسکول کے باہر دستی بم پھٹنے سے تین بچے بھی زخمی ہوگئے۔
58 منٹ پہلے
فیچرز
قلم کار
پی پی پی غائب نہیں ہوگیپی پی پی کے حمایتیوں کا کہنا ہے کہ بلاول مختلف طریقے سے کام کریں گے اور ان کے فیصلے میرٹ کی بنیاد پر ہونگے
پیپلز پارٹی کا زوال تلخ حقیقت یہ ہے کہ پاکستان تو اگے بڑھ رہا ہے لیکن پی پی پی کا پیغام ابھی تک وہی بندھا ٹکا ہے
بلاگ
بندر روڈ سے کیماڑیبندر روڈ کو جناح صاحب سے منسوب کر کے ہم نے اس کا وہی حشر کیا جو ان کے انتقال کے بعد پاکستان کا کیا ہے۔
کہیں ہار کہیں جیتبلوچستان کے ساتھ جو کیا جارہا ہے، وہ تو کوئی غیروں کے ساتھ بھی نہیں کرتا۔ ایسا لگتا ہے جیسے وہ پاکستان کا حصہ ہی نہیں۔
دنیا

سوئیڈن کے شہر اسٹاک میں فسادات کے پانچویں روز مشتعل افراد نے دو اسکول، ایک پولیس اسٹیشن اور نو گاڑیوں کو نذر آتش کر دیا۔

امریکی صدر نے ڈرون حملوں کی نئی گائیڈلائنز پر دستخط کردیے ہیں، قابلِ گرفت افراد کو بھی ہدف نہیں بنایا جائے گا۔

بدھ کے روز بحرین کا کہنا تھا کہ ایک ایرانی ڈرون طیارے نے اسکی فضائی حدود کی خلاف ورزی کی ہے۔

میزائل اپریل میں جنوبی کوریا اور امریکہ کی مشترکہ فوجی مشقوں کے جواب میں نصب کئے گئے تھے۔
کھیل

پاکستان نے پہلے ایک روزہ میچ میں آئرلینڈ کو جیت کے لیے 276 رنز کا ہدف دیا، حفیظ کی سنچری، کیون اوبرائن کی شاندار بیٹنگ کی بدولت آئرش ٹیم نے 275 رنز کا مجموعہ حاصل کر لیا۔

اتوار کو پیرس سینٹ جرمین کے آخری لیگ میچ میں شائقین شاید انگلش فٹبالر کو ایکشن میں دیکھ پائیں۔

آئی سی سی نے ہندوستانی میڈیا رپورٹس میں ان کا نام سامنے آنے کی وجہ سے چیمپینز ٹرافی کے پینل سے باہر کردیا ہے۔

یوزی لینڈ نے جمعے سے شروع ہونیوالے دوسرے ٹیسٹ میچ میں ڈینیئل ویٹوری کو کھلانے کا رسک نہ لیتے ہوئے چار فاسٹ باؤلرز کے ساتھ کھیلنے کا فیصلہ کیا ہے
دیگر

پاکستانی وقت کے مطابق جمعرات اور جمعے کے درمیانی شب یہ سیٹلائٹ روسی راکٹ کی باقیات سے ٹکراجائے گا۔

پروڈیوسر کا جتنا مرضی اچھا کام ہومگر اس کے کام کو کریڈٹ نہیں دیا جاتا، بالی وڈ اداکار

اداکار دیپیکا کا کہنا ہے کہ سپاٹ فکسنگ کی سخت مخالفت کرتی ہوں یہ انتہائی افسوسناک بات ہے۔

خیرپور کے دسویں جماعت کے طالبعلم محمد بلال بھٹو نے فضائی آلودگی سے سیسے کے ذرات الگ کرنے کا پروجیکٹ بنایا تھا۔
مقبول ترین
- خبریں
- رائے
- ملٹی میڈیا
- کراچی، پی ٹی آئی اور متحدہ
- ایم کیو ایم میں تطہیر کا عمل شروع ہوچکا، الطاف
- پندرہ ارب ڈالرز کے سعودی بیل آؤٹ پیکج کا امکان
- کھیل شروع کرتے ہیں



