جنرل (ر) قمر باجوہ، فیض حمید کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست سماعت کیلئے مقرر

جنرل (ر) قمر باجوہ، فیض حمید کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست سماعت کیلئے مقرر
اسلام آباد ہائی کورٹ نے سیکرٹ ایکٹ کی مبینہ خلاف ورزی پر ایف آئی اے، سابق آرمی چیف، سابق سربراہ آئی ایس آئی، صحافی جاوید چوہدری، شاہد میتلا، پیمرا کو نوٹسز جاری کر رکھے ہیں۔
اپ ڈیٹ 18 مارچ 2024 11:44pm

سندھ

پنجاب

خیبر پختونخوا / فاٹا

بلوچستان