ایرانی مصنوعات درآمد شدہ دیگر بین الاقوامی مصنوعات کے مقابلے میں 50 فیصد سستی ہوتی ہیں جبکہ کچھ معاملات میں یہ ہماری مقامی مصنوعات سے بھی زیادہ سستی اور معیاری ہوتی ہیں۔
اپ ڈیٹ 26 اپريل 2024 11:14am
بھارتی شہر حیدر آباد اپنی مخصوص بریانی کے لیے مشہور ہے جہاں چاول اور گوشت والی دم بریانی بنتی ہے۔
اپ ڈیٹ 12 اپريل 2024 12:47pm
ماہ رمضان کے بعد عیدالفطر کا آغاز میٹھے پکوانوں سے ہوتا ہے جن میں شیر خرما ہر دلعزیز ہے۔
اپ ڈیٹ 10 اپريل 2024 06:30pm
جلدی اور آسانی سے تیار ہوجانے والے فرائیڈ سیخ کباب کو کوئلوں اور سیخوں پر بھوننے کی کوئی ضرورت نہیں ہے۔
شائع 07 اپريل 2024 02:48pm
اسے عام طور پر ناشتے کے طور پر لیا جاتا ہے، تاہم آپ اس سےسحری اور افطاری میں بھی کھا سکتے ہیں۔
شائع 06 اپريل 2024 02:08pm
اسے رمضان کے دنوں میں افطاری کے لئے پودینے کی چٹنی کے ساتھ بھی پیش کیا جا سکتا ہے۔
شائع 05 اپريل 2024 02:52pm
آج کل لوگوں میں کورین پکوان کھانے کا رجحان بڑھ رہا ہے، جن میں کمچی، کارن ڈوگ، رامن نوڈلز شامل ہیں۔
شائع 04 اپريل 2024 02:39pm
اس میں شامل کالی مرچ اور لہسن کا ذائقہ اسے لذیذ بناتا ہے، اسے افطاری میں بنا کر دسترخوان کی شان بڑھائیں۔
اپ ڈیٹ 03 اپريل 2024 08:19pm
اس شدید گرمی میں کچھ ایسی چیز کھانے کا دل بھی کرتا ہے کہ جو ٹھنڈی اور راحت بخش ہو۔
شائع 01 اپريل 2024 02:51pm
گرم تیکھے مصالحوں کے امتزاج سے بنی 'کباب مصالحہ ہانڈی' ڈش نان یا روٹی کے ساتھ پیش کریں اور ادا سمیٹیں۔
شائع 01 اپريل 2024 02:41pm
صرف کچھ مصالحوں، چکن کے قیمے، اور کچھ سبزیوں کی مدد سے یہ سینڈوچ افطار اور سحری میں بھی کھا سکتے ہیں۔
شائع 31 مارچ 2024 02:02pm
'فلافل' مشرق وسطیٰ کی مقبول ڈش مانی جاتی ہے، اسے چنے، تازہ اور خشک جڑی بوٹیوں اور مصالحوں کی مدد سے بنایا جاتا ہے۔
شائع 30 مارچ 2024 01:10pm
تیکھے مصالحوں کے امتزاج اور آلو کے بنے فرائیڈ ڈونٹس کی ترکیب جان کر آپ اسے گھر میں ضرور بنائیں گے۔
شائع 29 مارچ 2024 02:36pm
دنیا میں سب سے زیادہ خوراک گھروں میں ضائع ہوتی ہے، جس کا سالانہ حجم 63 کروڑ 10 لاکھ ٹن ہے، اقوام متحدہ
شائع 28 مارچ 2024 03:42pm
چکن، تکار مصالحہ اور چیز سے بھرے برگرز گھر میں بنا کر داد سمیٹیں
شائع 28 مارچ 2024 01:53pm