اسلام آباد یونائیٹڈ ملتان سلطانز کو 2 وکٹوں سے شکست دے کر تیسری مرتبہ پی ایس ایل چیمپئین بن گئی جب کہ ملتان سلطانز مسلسل تیسرا فائنل جینتے میں ناکام رہی ہے۔
جب پی ایس ایل کا ڈرافٹ ہوا تھا تو اس وقت میں نے بھی اسلام آباد کو بہترین ٹیم قرار دیا تھا، جو ٹیم بھی اچھی ہو میچ کے روز جو اچھا کھیلے گی وہ جیتے گی، کپتان ملتان سلطانز
صائم ایوب کے 74 رنز کی بدولت پشاور زلمی نے 5 وکٹوں پر 185رنز بنائے، عماد اور حیدر کی نصف سنچریوں کی بدولت اسلام آباد یونائیٹڈ نے ایک اوور قبل ہدف حاصل کر لیا۔
ایک شائق نے پروگرام کے دوران پاکستان میں دھرم شالا جیسا نیا اسٹیڈیم بنانے کا سوال کیا جس پر قومی ٹیم کے سابق کپتان نے موجودہ میدانوں کی حالت زار کا ذکر کیا۔