شہباز شریف مسلم لیگ (ن) کے قائم مقام صدر، رانا ثنااللہ چیف الیکشن کمشنر مقرر شہباز شریف 28 مئی تک پارٹی کے قائم مقام صدر رہیں گے، 28 مئی کو جنرل کونسل کے اجلاس میں نواز شریف کو پارٹی صدر منتخب کیاجائے گا، سیف الملوک کھوکھر شائع 18 مئ 2024 01:49pm
کرغزستان میں مقامی افراد کے غیر ملکی طلبہ پر حملے، متعدد پاکستانی طلبہ زخمی طلبہ کی حفاظت یقینی بنانے کیلئے مقامی قانون نافذ کرنے والے حکام سے رابطہ کر رہے ہیں، پاکستانی سفیر اپ ڈیٹ 18 مئ 2024 12:38pm
دبئی لیکس کی تحقیقات ایف آئی اے، نیب سے کرانے کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر تحقیقات ہونی چاہئیں کہ دبئی میں خریدی گئی پراپرٹیز منی لانڈرنگ سے تو نہیں بنائی گئیں، درخواست شائع 18 مئ 2024 10:06am
پاکستانی طلبہ پر حملہ: کرغزستان کے ناظم الامور کی دفتر خارجہ طلبی، ڈی مارش کا فیصلہ کرغزستان کے دارالحکومت بشکیک میں مقامی افراد نے غیر ملکی طلبہ پر حملے کر دیے، جس کی زد میں آکر متعدد پاکستانی طلبہ زخمی ہوئے۔ اپ ڈیٹ 18 مئ 2024 12:45pm
پاکستان کو نیا قرض جاری کرنے سے متعلق بات کرنا قبل از وقت ہے، آئی ایم ایف ہمارا وفد اس وقت پاکستان میں مذاکرات کررہا ہے، وقت آنے پر ہم پیش رفت سے آگاہ کریں گے، ڈائریکٹر آئی ایم ایف کمیونیکیشن اپ ڈیٹ 18 مئ 2024 09:44am
کراچی: کال سینٹر میں نوجوان کی ہلاکت، پستول سے ٹک ٹاک بناتے ہوئے گولی چل گئی کال سینٹر میں پستول سے ٹک ٹاک کیلئے ویڈیو بنارہے تھے کہ اچانک گولی چل گئی، زیر حراست ملزم کا پولیس کو بیان شائع 18 مئ 2024 01:00pm
کرغستان: پاکستانی طلباء کے ہاسٹلز اور اپارٹمنٹس پر حملے سوشل میڈیا پر کرغزستان میں پاکستانی طلبہ کی اموات کی خبروں کی پاکستان کی وزارت خارجہ نے تردید کی ہے۔ شائع 18 مئ 2024 02:05pm
عمران خان کا آرمی چیف جنرل عاصم منیر کو خط لکھنے کا فیصلہ خط اپنے لیے نہیں بلکہ ملکی مفاد میں لکھا جائے گا، بانی پی ٹی آئی عمران خان شائع 18 مئ 2024 12:50am
پیٹرولیم مصنوعات پر ٹیکس عائد کرنے پر غور حکومت کا پیٹرول پر عائد لیوی 60 سے بڑھا کر 100 کرنے پر غور شائع 18 مئ 2024 12:40am
رشتوں، تعلقات اور کاروبار سمیت متعدد غلط فیصلے کیے، آغا علی کا اعتراف آغا علی کی جانب سے مبہم انداز میں اپنے کچھ فیصلوں کو غلط قرار دیے جانے کے بعد سوشل میڈیا پر چہ مگوئیاں ہیں کہ ان کا اشارہ اپنی شادی کی جانب ہوگا۔
دنیا بھر میں شہرت بٹورنے والے ننھے ولاگر شیراز کا ولاگز نہ بنانے کا اعلان شیراز نے یوٹیوب پر 17 جنوری 2024 کو اپنا پہلا ولاگ اپ لوڈ کیا تھا، جسے اب تک تقریبا 10 لاکھ بار کے قریب دیکھا جا چکا ہے۔
نبیل ظفر کا ثانیہ مرزا کو دوسری شادی کرنے کا مشورہ اگر کسی بھی خاتون کی طلاق ہوجائے تو انہیں سنت نبوی ﷺ پر عمل کرتے ہوئے خدا کی پسندیدہ چیز نکاح دوبارہ کرلینا چاہیے، اداکار
ٹک ٹاک اے آئی مواد پر لیبل لگائے گا ٹیک ڈیسک شائع 17 مئ 2024 10:51pm شارٹ ویڈیو شیئرنگ ایپلی کیشن نے مواد کو بہتر بنانے سمیت مواد کی تلاش کے لیے بھی اے آئی ٹولز متعارف کر ا رکھے ہیں۔
ٹوئٹر کا یو آر ایل تبدیل ہوکر ایکس ڈاٹ کام بن گیا ٹیسلا، اسپیکس ایکس اور دیگر کمپنیوں کے ارب پتی سربراہ ایلون مسک نے 2022 کے آخر میں 44 ارب ڈالرز میں ٹوئٹر کو خریدا تھا۔
صارفین کی بھی امریکا میں ٹک ٹاک پر پابندی کے خلاف درخواست دائر امریکی حکومت نے ٹک ٹاک پر پابندی کا قانون بنا رکھا ہے، جس کے تحت اسے 9 ماہ کے اندر کسی امریکی شخص یا کمپنی کو فروخت کیا جانا لازمی ہے۔
کرغزستان میں مقامی افراد کے غیر ملکی طلبہ پر حملے، متعدد پاکستانی طلبہ زخمی ویب ڈیسک اپ ڈیٹ 18 مئ 2024 12:38pm طلبہ کی حفاظت یقینی بنانے کیلئے مقامی قانون نافذ کرنے والے حکام سے رابطہ کر رہے ہیں، پاکستانی سفیر
رفح میں کارروائی روکنے کی جنوبی افریقہ کی درخواست کو مسترد کیا جائے، اسرائیل عالمی عدالت انصاف میں جنوبی افریقہ کی درخواست پر سماعت، جینوسائیڈ کنونشن کی خلاف ورزی کا الزام حقائق کے منافی ہے، اسرائیل
فلسطین میں جارحیت پر اسرائیلی کابینہ میں اختلافات کھل کر سامنے آگئے غزہ کو ’غیر حماس سویلین انتظامیہ کے ذریعے چلایا جا سکتا ہے جس میں فوجی ذمہ داری اسرائیل کی ہو، نیتن یاہو، غزہ میں فوجی حکومت قائم کرنے پر راضی نہیں ہوں گے، وزیر دفاع
گلگت کے دلکش رنگ: ازوق کا ناشتہ اور کچورا جھیل کا سحر انگیز سفر منتظر ایوب اپ ڈیٹ 17 مئ 2024 02:44pm کچورا کی بالائی جھیل کا پانی بہت خاموش ہے اور کہا جاتا ہے کہ پانی جتنا خاموش ہو اتنا ہی خطرناک ہوتا ہے۔
’آج اگر ہیرامنڈی موجود ہے تو وہ لاہور نہیں بلکہ بھنسالی کے تخیل میں ہے‘ وہ کوٹھے جو کبھی گھنگروؤں کی آوازوں سے گونجتے تھے اب وہاں مہنگے ریسٹورنٹس پر پکوانوں کی مہک اٹھتی ہے۔
دبئی لیکس: ریت پر محلات بنانے والی پاکستانی شخصیات دبئی لیکس میں سامنے آنے والے نام جانے پہچانے ہیں جبکہ ان میں سے کچھ تو پہلے بھی اس نوعیت کے اسکینڈلز کی زد میں رہ چکے ہیں۔
اپریل میں غذائی اشیا کی برآمدات میں 23 فیصد اضافہ مبارک زیب خان شائع 18 مئ 2024 01:46pm مالی سال کے 10 ماہ کے دوران خام غذائی مصنوعات کی برآمدات 45.61 فیصد اضافے کے ساتھ 6 ارب 23 کروڑ تک پہنچ گئیں۔
فی تولہ سونا 3 ہزار 100 روپے مہنگا ہو گیا اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 48 ہزار 100 روپے ہوگئی۔
اپریل میں پاکستان کا کرنٹ اکاؤنٹ 49 کروڑ 10 لاکھ ڈالر سرپلس رہا مالی سال 2024 کے ابتدائی 10 ماہ کے دوران کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ 95 فیصد سکڑ کر صرف 20 کروڑ 20 لاکھ ڈالر رہ گیا۔