سپریم کورٹ نے کیس کی کاز لسٹ جاری کردی، چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ کل سماعت کرےگا، اٹارنی جنرل پاکستان کو نوٹس بھی جاری کردیا گیا۔
اپ ڈیٹ 16 مئ 2024 09:04pm
میں نے کسی جج کا نام لے کر کوئی بات نہیں کی لیکن اگر آپ مجھ پر پراکسی کا ٹھپہ لگائیں گے تو میں آپ سے شواہد مانگوں گا، سینیٹر کی گفتگو
شائع 17 مئ 2024 12:19am
چیف جسٹس قاضی فائز عیسی کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 5 رکنی لارجر بینچ نے قومی احتساب بیورو ترامیم کے خلاف درخواستوں پر سماعت غیر معینہ مدت تک ملتوی کردی۔
اپ ڈیٹ 16 مئ 2024 06:28pm
زینبیون گروپ کا ماسٹر مائنڈ بیرون ملک مقیم اور ٹارگٹ کلنگ کے لیے فنڈز فراہم کرتا ہے، کالعدم تنظیم کے دو ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے، سربراہ سی ٹی ڈی
شائع 16 مئ 2024 11:05pm
بیرونی سرمایہ کاری کے فروغ اور سفارتی محاذ پر کامیابیوں کا سہرا پوری حکومتی ٹیم کو جاتا ہے، شہباز شریف
شائع 16 مئ 2024 11:33pm
پچھلے سال انہوں نے وہ جائیداد بیچ کر دوسری لی، ان کی برطانیہ میں بھی جائیدادیں ہیں جس میں سے کچھ انہیں ورثے میں ملی ہیں، محسن نقوی
اپ ڈیٹ 16 مئ 2024 06:47pm