پاسپورٹ مافیا کے خلاف اقدمات کیے جا رہے ہیں، جن نہیں ہوں کہ حکم دوں اور مافیا ختم ہوجائے، اس لیے انسان اور جن میں تھوڑا فرق ضرور رکھیں، وفاقی وزیر داخلہ
امریکا اور اس کے یورپی اتحادی دسیوں ارب ڈالر کے ہتھیاروں کے ساتھ یوکرین کی حمایت کر کے دنیا کو جوہری طاقتوں کے درمیان تصادم کے دہانے پر دھکیل رہے ہیں، ماسکو
سیسل کوہنے کی کتاب کے جی بی مین، کوڈ میں پیغام رسانی، تصاویر اور مائیکرو ڈاٹس، مذکورہ کتاب میں وہ سب کچھ ہے جس کی 1960ء اور 1970 کی دہائی کے جاسوس تھرلر میں تلاش ہوتی ہے۔