یہ بحران شدید ہوچکا ہے اور عالمی امن کو خطرات لاحق ہوچکے ہیں۔ وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ اسے حل کرنا مشکل سے مشکل تر ہوتا جائے گا۔
شائع 27 فروری 2022 03:54pm
نیٹو معاہدے کے مطابق ایک رکن ملک پر حملہ تمام ممالک پر حملہ تصور ہوگا لیکن اس کا اصل مطلب کیا ہے؟
شائع 13 دسمبر 2021 10:03am
بائیڈن آخر کب تک چین کے خلاف تائیوان کارڈ استعمال کرتے رہیں گے؟ صدر شی جن پنگ بائیڈن کے بیانات اور لب و لہجے سے ڈر جائیں گے؟
شائع 06 دسمبر 2021 09:51am
یہ ساری مشق اس اندازے پر کی گئی کہ کشمیر کے رہنما، پریس اور سیاسی طبقہ بی جے پی کے منصوبوں پر سرخم تسلیم کرلیں گے۔
شائع 10 فروری 2020 12:19pm
وادی کشمیر آج کا جلیانوالہ باغ بنی ہوئی ہے۔ ایک کالم نگار نے تو کشمیر کو ’بھارت کا مغربی کنارہ (west bank) قرار دے دیا
شائع 23 ستمبر 2019 12:06pm
2018 میں ہندوستان علیحدگی کو تسلیم نہیں کر سکتا مگر اس نے مفاہمت کی کسی بھی پالیسی کو تسلیم نہیں کیا ہے۔
اپ ڈیٹ 26 اگست 2018 04:42pm
ایک ایسی دنیا میں ایک بین الاقوامی ضابطے کی تشکیل کیسے کی جائے جہاں بے حد مختلف قومی تقاضے اور مفادات موجود ہوتے ہیں؟
شائع 10 اگست 2014 10:45am
اپنی مرضی کا حلقہ انتخاب مقرر کر کے مودی نے تمام سینئر لیڈروں کو ان کی جگہ بتا دی ہے-
شائع 05 مئ 2014 10:30am
پریس کے لئے کوئی ریگولیٹری نظام اس وقت تک قابل عمل نہیں ہو سکتا جب تک پریس خود اسے قبول نہ کرے-
شائع 18 اپريل 2014 11:00am
جب مکمل صوابدیدی اختیارات استعمال ہوتے ہیں، تو انسان ہمیشہ اذیتوں سے گذرتا ہے
اپ ڈیٹ 15 اپريل 2014 09:10pm
ویزا کے حصول میں نرمی اور مذاکرات اور تجارت کو لائن آف کنٹرول پر امن سے مشروط کیا جا سکتا ہے-
شائع 12 جنوری 2014 08:07pm